اداس زندگی کا جواب (حصہ ۱)

جیسے جیسے یہ شامیں یہ راتیں اور یہ تاریخیں گزر ہی ہے، ہمیں بہت کچھ دیکھنے سمجھنے اور سیکھنے کو مل رہا ہے اگر ہم واقعی سیریس ہیں تو شاید جس سے آپ بھی کسی حد تک متفق ہونگے یا آنے والے دنو میں اس حقیقت، تک ضرور پہنچ جائینگے اگر آپ کا سوال سچا ہے تو ورنہ شاید ساری زندگی ان پرانے اور غلط اعتقاد کے ساتھ زندگی گزار دینگے جن کی آگے چل کر میں وضاحت کرونگا اور بعد میں اسکا پریکٹیکلی حل بھی دونگا جیسے۔

۱) ہم اکثر ہی ایسا محسوس کرتے ہیں شاید کہ میں ایسا نہیں کرسکونگا ، یہ میرے بس کا روگ نہیں، اور میری تو قسمت ہی خراب ہے یا میں اس وجہ سے ایسا نہیں کرسکتا ہو کیونکہ میرے پاس اس چیز کی کمی ہے ـ

۲) آپ اکثر اپنی زندگی میں یہ بھی محسوس کرتے ہونگے کہ آپ اپنی زندگی سے بلکل مطمئن نہیں لیکن آپ چاہتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں پاتے ہالانکے آپ کی وہ پانے کی شدید خواہش ہوتی ہے مگر نہیں ملتاجس کی آپ کو تلاش ہوتی ہے ۔

۳) اکثر آپ اپنی نالائقیوں پر خود پر غصہ بھی ہوتے ہیں مگر نتیجہ پھر بھی وہی نقلتا ہےاور کچھ نہیں بدلتا بدلتا ہے تو صرف دن , تاریخ, مہینہ ۔۔

اگر ہاں تو آپ یقینًا ان سے نجات حاصل کر سکتے ہیں جو کے بہت سادہ مگر اس پر عمل کرنا ہی زندگی کی اصل کامیابی اور سکون اس کے اندر چھپا ہے جن کا ذکر اگلی تحریر میں ملاحضہ فرمائیں ـــ
 

سید ذیشان علی شاہ
About the Author: سید ذیشان علی شاہ Read More Articles by سید ذیشان علی شاہ: 25 Articles with 49186 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.