وہ تم ہو ۔۔۔۔۔۔

100 لفظوں کی کہانی

1965 کی جنگ چل رہی تھی۔ اور علی نے دوسرا سوال بھی پوچھ ڈالا۔۔
یہ اتنے لوگوں کا مجمع کیوں لگا ہے؟ کہ دادا جان اور جنت کیسی ہے؟
اور ان کے سامنے کیا پڑا ہے ؟ دادا جان نے جواب دیا کہ جنت بہت اچھی ہے
یہ لوگ کیوں اسے دیکھ رہے ؟ تم دیکھنا چاہو گے؟
علی نے دادا جان سے پوچھا۔۔ علی نے کہا کیا مطلب ؟
علی ایسا محسوس کر رہا تھا جیسے بہت اب دادا جان نے علی کے پہلے سوال کا جواب دیا
گہری نیند سے بیدار ہوا ہو۔ تھا۔۔۔
اور بہت تازہ محسوس کر رہا تھا۔۔ کہ بیٹا وہ جسے دیکھ رہے ہیں۔ـ’’وہ تم ہو‘‘

Huzaifa Ashraf
About the Author: Huzaifa Ashraf Read More Articles by Huzaifa Ashraf: 28 Articles with 38578 views صاحبزادہ حزیفہ اشرف کا تعلق لاہور کے ایک علمی وروحانی حاندان سے ہے۔ حزیفہ اشرف14اکتوبر1999کو پیدا ہوئے۔حزیفہ اشرف کے والد قانون دان میاں محمد اشرف عاص.. View More