نیکی خودغرضی کے ساتھ

آج اُسکی نوکری کا پہلا دن تھا- وہ نئے سوٹ بوٹ کے ساتھ، مہنگا پرفیوم لگائے اور میچنگ کی ٹائی پہنے موٹر سائیکل سڑک پر تیزی سے بھگارہا تھا- البتّہ سڑک پرموٹر گاڑیوں کا رش ھونے کی بدولت اُسے کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا- یکایک اُسے اپنے پیچھے ایمبولینس کے سائرن کی آواز سنائی دی-کچھ دیر بعد اُسنے اپنی موٹر سایئیکل بائیں جانب کرلی-

"تاکہ ایمبولینس کی آڑمیں اُسے بھی آگے نکلنے کا موقع مل جائےاور یوں اُسنے نیکی بھی کمالی اور وقت پہ نوکری پر پہنچ کرعزّۤت بھی"

Faizan Elahi
About the Author: Faizan Elahi Read More Articles by Faizan Elahi: 6 Articles with 7161 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.