Home » Blogs »

جعلی ڈگریوں والے ہمارے نمائندے ۔۔۔!

کچھ عرصے قبل سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں جمشید دستی اور نذیر جٹ کو جعلی ڈگریوں کی بنا پر نااہل قرار دے دیا تھا جس کے انہیں اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونا پڑا مگر پیپلز پارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باوجود اس کے کہ ان کی تعلیمی اسناد جعلی ہیں انہیں ضمنی انتخابات کا ٹکٹ دے دیا اور اب یہ حضرات ایک مرتبہ پھر عوامی نمائندے کی صورت میں عوام کے سامنے خود کو ووٹ کا صحیح حقدار ثابت کرنے پر مصر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عوام انہیں ہی اپنا نمائندہ منتخب کرے گی-

یہاں پر یہ بات قابل غور ہے کہ ہمارے لیے عوامی نمائندے کے طور پر ان جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کے علاوہ کوئی فرد نہیں ہے اور ان کا اتنا پرامید نظر آنا بھی ہماری لاپرواہی کا باعث تو نہیں؟ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ صرف اس عمل میں ان امیدواران کا ہی قصور نہیں اس میں وہ پارٹی بھی برابر کی شریک ہے جس نے انہیں انتخابی ٹکٹ سے نوازا ہے اور ہمارے وزیراعظم صاحب کا کہنا یہ ہے کہ انہیں ان کی جعلی اسناد سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور باقاعدہ وہ انہیں کامیاب کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر متعلقہ حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر کے وہاں کی عوام کو نئے وعدوں سے بھی نواز رہے ہیں٬ مگر شاید واقعی ان کو جعلی اسناد سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو مگر کیا عوام کو پڑتا ہے؟ یا پھر عوام بھی اپنے لیے ایسے ہی نمائندے منتخب کرنا چاہتی ہے جو کہ جعلی ڈگریوں کے حامل ہوں؟

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Salam All,

I LOVE P.P.P........ JAB BHI IQTDAR MEA ATTI HEA AWAM KEE P.P BAJA DATI HEA.... hehe :D

Faisal Shahzad, Lahore Saturday, May 15 2010
جعلی ڈگری کے حامل افراد کو ضمنی الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ دینا صراحاً اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔ نئی نسل کو غلط راستہ دکھانے کے مترادف ہے
Roshan Khattak, Peshawar Friday, May 14 2010
g fark zaroor parta hay. agar kasoor hakumat ka hay to kasoor hamara bhe hay q k ye hakumat hamare he muntakheb karda hay. laken vazer-e-azam sahab ka jalsy main jana or jamshid dasti ke hemayat ka elan karna aafsos nak hay.
bigboss, rahim yar khan Friday, May 14 2010
in mein agar thori si bhi ghairat, sharam hoti tau dobara election k liye maidan mein na aatey magar candidate tau candidate hamarey sarbarah bhi unki himayet mein maidan mein aagaey hein jo keh TOHEEN-E-ADALAT HEY, Kia saddar key saath saath prime minister bhi Mustasna hota hey? Jo mun mein aaye baghair sochey bol dey, baad mein mafi mang ley, gandey logo ki himmat afzai karey waghera. Hi afsoos.
Altaf Khan, Karachi. Friday, May 14 2010
it is not good.
M ILYAS FAREED, islam abad Friday, May 14 2010
POWER TENDS TO CORRUPTION ABSOLUTELY POWER CORRUPTS ABSOLUTELY.
The same thing is happening in our country.in which all politician including PML(N) is involved.
they are relatives to each other and trying to destroy the country in every sense. what is waiting Imam Mehadi which will force the law of ALLAH with the help of ALLAH.
zubair bakht, lahore Friday, May 14 2010
دستی جیتے گا۔
Abbasi, m.garh Thursday, May 13 2010
MULK K RAKHWALE HI JAB jaal saaaaaz hoon
to phir mulk ka ALLAH HI HAFIZ
SIDRA KHOKHAR, quetta Thursday, May 13 2010
Displaying results 41-48 (of 48)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last