Home » Blogs »

جعلی ڈگریوں والے ہمارے نمائندے ۔۔۔!

کچھ عرصے قبل سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں جمشید دستی اور نذیر جٹ کو جعلی ڈگریوں کی بنا پر نااہل قرار دے دیا تھا جس کے انہیں اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونا پڑا مگر پیپلز پارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باوجود اس کے کہ ان کی تعلیمی اسناد جعلی ہیں انہیں ضمنی انتخابات کا ٹکٹ دے دیا اور اب یہ حضرات ایک مرتبہ پھر عوامی نمائندے کی صورت میں عوام کے سامنے خود کو ووٹ کا صحیح حقدار ثابت کرنے پر مصر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عوام انہیں ہی اپنا نمائندہ منتخب کرے گی-

یہاں پر یہ بات قابل غور ہے کہ ہمارے لیے عوامی نمائندے کے طور پر ان جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کے علاوہ کوئی فرد نہیں ہے اور ان کا اتنا پرامید نظر آنا بھی ہماری لاپرواہی کا باعث تو نہیں؟ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ صرف اس عمل میں ان امیدواران کا ہی قصور نہیں اس میں وہ پارٹی بھی برابر کی شریک ہے جس نے انہیں انتخابی ٹکٹ سے نوازا ہے اور ہمارے وزیراعظم صاحب کا کہنا یہ ہے کہ انہیں ان کی جعلی اسناد سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور باقاعدہ وہ انہیں کامیاب کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر متعلقہ حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر کے وہاں کی عوام کو نئے وعدوں سے بھی نواز رہے ہیں٬ مگر شاید واقعی ان کو جعلی اسناد سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو مگر کیا عوام کو پڑتا ہے؟ یا پھر عوام بھی اپنے لیے ایسے ہی نمائندے منتخب کرنا چاہتی ہے جو کہ جعلی ڈگریوں کے حامل ہوں؟

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
in ko naehal qaraar de kar election kawaey jaein agar phir jeet jaien to phir naehal qaraar de dena chahey baar baar in ko na ehal qararr de kar in ki elctoin ladeney ki taqat khatam kar deni chahey
magar aik baat hai bartan kamoon khula ho to kawway ko hi sharam karni chahiye
khuda ki lanat ho jhamshed dasti par jo deen ki support le kar elction lada or 2sra kalma na ayaa
magar khuda ki lanat un par bhi jinhoon ne us ko 2bara ticket diya
mazhar kazmi, sialkot Monday, May 17 2010
jab awam jahil ho gi tab esay begairat or by sharam log jeet ker assembly main atey raheen gay
Allah pak in sy hamari jan choraey
abubaker, karachi Monday, May 17 2010
تمام اسٹیبلشمنٹ گورنمنٹ کی ہونی چاہییں۔ اور ریلوے کا سفر فری ہونا چاہیے۔ ہسپتالوں کی کوئی فیس نہیں ہونی چاہیے۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ ہر شہر اور ہر گاوں میں غریبوں کا فری ہوٹل موجود ہو۔ گورنمنٹ کے انڈر ذراعت کا کام ہونا چاہیے۔ تمام مزارع گورنمنٹ کے ملازم ہونے چاہیں اور ان کو تنخواہء ملنی چاہیے۔ اور ہر زرعی اشیاء کی کم سے کم ریٹ ہونے چاہیں۔ تمام سکولوں میں تعلیم مفت ہونی چاہیے۔ بلکہ سکولوں میں فنی تعلیم عام ہونی چاہیے تاکہ سٹوڈنٹس کام بھی کریں اور گورنمنٹ کا وسیع تر کام بھی فری میں کریں۔ جس سے گورنمنٹ کا فائدہ ہو جائے۔ منسٹرز کو عام گاڑی ملنی چاہیے۔ ملک میں ڈیم زیادہ سے زیادہ ہونے چاہیں۔ بلکہ ایٹمی بجلی بنانی چاہیے۔
سب سے اہم مشورہ سیاستدانون کیلئے یہ ہے کہ وہ جب حلف اٹھاتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ اس کے بعد بھی وہ اللہ تعالٰی کے خوف کو دل میں رکھیں اور نیک نیتی سے کام کریں جو کہ صرف اور صرف عام عوام کی فلاح کیلئے ہو۔
ملک کے تمام تر سیاستدانوں کے بنک اکاونٹ ملک کے اندر ہونے چاہییں تاکہ ملک کو ترقی کےلیے زیادہ سے زیادہ سے مواقع میسر آ سکیں۔

گڈلک فار آل پاکستان۔
Haider, lahore Monday, May 17 2010
ان لوگوں کو پھانسی دے دی جائے
m.arsalan adam, KARACHI Monday, May 17 2010
اسلام علیکم یہ پاکستان ہے اگر چور صدر بن سکتا تو ایم پی اے ایم این اے کیوں نہیں بن سکتا
Muhammad Asif Ali, 69 RB SMALL Faisalabad Monday, May 17 2010
سب چور ہیں
Faisal, Lahore Sunday, May 16 2010
yeh log jin parties k candidate han ounki pori history he n fake degrees JAISE hay.Pakistan may 1947 say ab tuk sirf 3 qisum k log he iqtadaaar may ayeh hain,Muslim leage,Peoples Party our Army walay.our ab hamara pyara mulk jin halat say gozer raha hay n k responsible b yahi 3 tubqaat han..ALLAH humko aahul,naik our salih qayaadut aata karay..our humko oun k saat chulnay ke toufeeeq day Aameeen.
FAZAL UR RAUF KHATTAK, Muscat Oman Sunday, May 16 2010
میرے ملک کی سیاست کا حال نہ پوچھ
جیسے طوائف گری ہو تماشبینوں میں

میرا خیال ہے میں نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے تبصرے اور رائے زندہ قوموں کے لیے کئے جاتے ہیں کیا ہم زندہ قوم ہیں، خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا۔
sibghat ullah mughal, dikhan Sunday, May 16 2010
Dasti is the identity of our Powerful Parliment & Unique Parlimentary System. which has been always destroyed due its fake & devalue of parliamentary merit. Over all in the country even degree holders are not doing well. They are doing a very planned corruption in the society. Degrees are being sold by these bureaucrates. Many people are working through their fake degrees even on higher posts. What is ur opinion on this situation. Jamshed Dasti is a poor man & that is why he has been traced. He personally a Good person generally.
Abdul Qayyum, Muzaffargarh Sunday, May 16 2010
pakistan main ap k pas paisa hona chahia sab kuch ho sakta hai kia is kom ko kisi halako khan ya changaiz khan ka intizar hai
javaid, sargodha Sunday, May 16 2010
Let me tell you one thing the problem of our nation is uneducated, uncivilized and they trust those players who are not even sincere with their own people or nation they all are corrupt and only thinking about own benefit that's all........
Khan, Sharjah Sunday, May 16 2010
These people and there party a shame for this action. Govt should do action just a criminal court. court receive money from these mpa,s mna,s who have bogus degrees. this action will be done by supreme court directly
malik zafar okara, okara Sunday, May 16 2010
ان کو قتل کر دیا جایا۔
Muhammad Waqas, Gujranwala Saturday, May 15 2010
جعلی ڈگری والے اراکین ملک و قوم کے مجرم ہیں اور ان کو ٹکٹ دینے والے بھی۔ ایسے لوگوں کو ساری زندگی کے لئے بین کر دینا چاہیے اور بھاری جرمانہ کرنا چاہیے تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو
Zain, england Saturday, May 15 2010
SAB POLITICIANS KO SAMANDAR MA PHAINK DENA CHAHIE. KOI 1 BHI PAKISTAN K SATH MUKHLIS NAHI HA. SAB K SAB CHOR HAN
asad khan, QUETTA Saturday, May 15 2010
Jamshaid Dasti jaise jaalsaz afrad ko Party ticket dene wale ko toheen-e - adalat ke jurm per griftar kar ke saza deni hogi........ warna awam kabi bi muaf na karen ge.
tariq khan, Lahore Saturday, May 15 2010
Salam to all Pakistan! main zayada to sayast k bare mai nai janta hon per ek cheez zaror janta hon k sub kuch acha nai hai pakistan din ba din niche he ja raha hai u know that , ye aj 2numbri kar rahe hain to aaj k bache kya karen gay hadees hai k kome tab tab taba hovi hai jab onhon ne farad(2numbri) karna shoro kia hai.
Azaan, lahore Saturday, May 15 2010
Wazir azam sahab ki apni degrees kon se orignal hain.......Or sadar sahab k pas?wo to hain hi nai......
asd, pk Saturday, May 15 2010
جب تک ہم لوگ علم حاصل نہیں کریں گے ہم پر جاہل حکومت کرتے رہیں گے۔ زرداری، نواز، جماعتی، الطاف، اس قوم نے جس پر اعتماد کیا اس اس نے دھوکا دیا۔ کسی نے قرض اتارو، کسی نے پاکستان کھپے، کسی نے اسلام کے نام پر، کسی نے لاشوں کے انبار دے کر ہمیں لوٹا۔ پاکستانی قوم ہے کہ پھر انہی پر اعتبار کرتی ہے۔ کراچی تا خیبر سب لیڈر کسی نہ کسی طرح ہمیں لوٹتے رہے اور ہم لوگ اتنے جاہل کہ ٦٠ سال سے لٹتے چلے آئے۔ شاید ہم لوگ مردم شناس ہی نہیں کہ ان چوروں، ڈاکوؤں کو جان سکیں۔ الله بھی ہماری حالت اس وقت بدلے گا جب ہم اپنی حالت بدلیں گے۔
MUHAMMAD MANZOOR ATIF, jeddah Saturday, May 15 2010
دستی نہ جیتے تو بہت ہی اچھا ہے۔ جھوٹے پر الله کی لعنت۔ ان سب جھوٹوں اور گندے لوگوں پر الله کی لعنت۔ وطن کے غدار اور دین کے غدار ۔۔۔۔
SOBAN, LAHORE Saturday, May 15 2010
Displaying results 21-40 (of 48)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last