Home » Blogs »

مِس پاکستان  آپ کی کیا رائے ہے؟

مہالج سرکاری جو کہ آج کل مِس پاکستان بنی ہوئی ہیں اور دنیا بھر میں مختلف بیوٹی شوز میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں (اور وہ بھی پاکستانی عوام کی بغیر اجازت کے)- کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے بیوٹی شوز میں پاکستانی خواتین کو حصہ لینا چاہیے؟ یا اس طرح کے شوز میں حصہ لے کر ہم دنیا کو روشن خیال ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں؟

آپ کی کیا رائے ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Asalamoalikum. Afsos to ye hey k hamney apney Heros or Stars esey log bna liye hein Jo deen-e-islam k ult chaltey hein. Allah hamein apni hadyaet mein rakhey or esi lerkion ko samjh dey k orat ki azadi or khoubsourti uski gerat or uska perda hey.
Allah pakistan or Pakistanion ko deen per kayem rakhey. Ameen!
Muhammad Saqib Agha, lahore Monday, May 12 2008
It is not fairl. i totally agree that it should not happen. who ever she is officially we dont participate in such an event.
Imran, Islamabad Monday, May 12 2008
ALLAH (AZZ WA JAL) K BAAD AGAR KOI HASTI HAI JO HAMAIN AGHOSH YA PANAAH MUHAYYA KARTI HAI TO WO SIRF OR SIRF MAAN KI HASTI HE HOTI HAI .
AFTER ALL MISS PAKISTAN NAY BHEE MAAN BAN NA HAI YA SHID NAHIN BAN NA HOGA,KIOON K US K BHEE MAAN BAAP HAIN WO BHEE AIK MAAN KI BAITI AIK GHAYOOR BAAP KI BAITI AUR KISI GHAIRAT MAND BHAI KI BAITI HAI .
AB AGAR WOH APNAY AP KO DUNIA K SAAMNAY SHOW OFF KARNA CHAH RAHI HAI TO IS MAIN HUM SAB MUSLIMS BHAI KIOON PARESHAN HO RAHAY HAIN.
KITNAY BHAI HAIN JO APNI HE BEHAN KI HIFAZIT KARTAY HAIN YA APNAY AMMI ABUU KI IZZAT KI LAAJ RAKHTAY HAIN KITNAY HAIN?KASH KOI INSAN YEH BATA DAY MUJHAY.......
KEHTAY HAIN K TUJHAY PARAAAI KIA PARRI APNI NABAIRR TU. BUS IS K MUSDAK ISS MISS PAKISTAN KO KARNAY DAIN JO KARTI HAI.
ACHHA KAAM HO GA TO MAAN BAAP BAKHSHWAAA LAY G WARNA.............
BEING MUSLIMS U ALL KNOW ABOUT JAZA N SAZA SO DONT WORRY GUYS
APNAY GHAR KI HAALAT SANWAARO APNAY AAP KO THEEK KARO WARNA JIS TARHA K AAAAJ COMMENTS PASS KAR RAHAY HO KAL KO APNAY HE KISI FARD KI WAJA SAY WAISAY COMMENTS NA DAIKHNA PARR JAYAYN .MISS PAKISTANI K MAAN BAAP OR BHAI BEHNON K LIYAY GOOD WISHES K WOH ITNAY MAKBOOL HONAY JAA RAHAY HAIN.
NAIK KHAWAHISHAT K SATH ......
RANA ATIF FROM LAHORE
rana atif javed, lahore Monday, May 12 2008
Its not have any possibility or relaxation in Islam if we are muslim. Yeah if you think you are just muslim by name so u do what ever.. hope you understand in few words. Thanks
Muhammad, karachi Monday, May 12 2008
ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے،اور ہم مسلمان قوم ہیں،لٰہذا ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم ان راستوں پر چلیں جو اﷲ اور اس کے رسول صلیٰ اﷲ علیہ وسلم نے منتخب کیے ہیں، آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم نے عورتوں کو گھر کی زینت کہا ہے نہ کہ باہر کی، دوسرا ہمارا دین بھی اس بات کی اجازت نہیں دیتا، لہٰذا یہ ہمارے لیے نہایت شرم کی بات ہے۔
Rashid Mehmood, Lahore Monday, May 12 2008
Yes, indeed, every one has right to express, dress etc. according to his own wishes.
But nobody is not allowed to use name of others without their prior approval.
Miss Mehreen, is acting in an un-Ethical & un-Islamic manner, but despite above, the use of Pakistan's name is , not fair at all and is contrary to the norms, principles and expressions of the Peoples Republic of Pakistan.
M. Ijaz Hussain, Quetta Monday, May 12 2008
pakistan aik muslim country hy as a muslim na male or female dono ko is qism k shows ma hisa ni lana chaiye vo b pakistan ka naam ly k never kbi ni its against islam
farkhanda, ALEXANDRIA Sunday, May 11 2008
Of Course We r muslim Country,She did nice work,gab hamaray country mai international channels films daikhye amm thor per gathe hai tho vo harkathay easily ker bhi saktay hai.
Well Done Miss pakistani.
husain , Lahorei Sunday, May 11 2008
پاکستان ایک اسلامی ملک ہےاور مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں دنیا میں اسلام پھیلانا چاہیے ناکہ دنیا کو مذہب اسلام پر تنقید کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ بلکہ ھم پر لگے دہشت گردی کےاس الزام کو مٹانا چاھے۔
Nain tara., multan Sunday, May 11 2008
pakistan is a muslim contary. and v all r muslims . in or religon there is no word about miss world .so its all wrong.or i think this miss pakistan is a big shame for all of us.... so its should be stop....
sana, Karachi Sunday, May 11 2008
ya ALLAH miss pakistani ko naik hidayat do aur us par se miss pakistani ka bhoot utaar do
uroosa khan, khi Sunday, May 11 2008
well i m dam sure about wht she had done is against islam
i never going to suport such things

but the main problem is that writing here and any where as a comment doesnt going to change her views i mean Miss pakistan views

she must read Quran to c what kind of women should be a muslim women
Janeeta, Karachi Sunday, May 11 2008
یہ بالکل صحیح نہیں ہے کہ اسلامی ملک کی کوئی عورت اپنے جسم کی نمائش کرے بلکہ میں تو کہوں گا کہ یہ کسی کے لئے بھی صحیح نہیں ہے ہم مسلمان اپنی مذہبی وراثت کو بھولتے جا رہے ہیں اور مغربی لوگوں کی بنائی ہوئی رسموں اور رواجوں کو اپنا کر اپنی دنیا اور آخرت کو خراب کر رہے ہیں مہربانی کر کے ایسا کرنے سے اپنے آپ کو اور دوسروں کو روکیں اسی میں ہماری بھلائی ہے۔۔۔۔اللہ ہم سب کو توفیق دے آمین
Zia ur Rahim, Lahore Sunday, May 11 2008
اﷲ پاک کا عذاب اس سی بڑھ کر اور کیا ہو گا کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی لڑکی اس ملک کی نمائندگی کر رہی ہے جو اسلام کے نام پر بنا اسلام میں عورت کی پردے کی مثال اس واقعے سے دوں گا امہ المومینین حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ایک روز اپنے اس کمرے میں قران پاک کی تلاوت فرما رہی تھیں جہاں اکثر قران پاک کی تلاوت فرمایا کرتی تھیں ایک روز حضرت محمد صلیٰ اﷲ علیہ وسلم جب اپنے گھر کے قریب سے گزرے آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم کو قران پاک کی آواز آئی آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم نے غور کیا تو آواز حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے تلاوت والے کمرے سے ایک سوراخ کی ذریعے آ رہی تھی آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم اس سوراخ کو بند کرنے لگے ایک صحابی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا وہاں سے گزر ہوا اور یہ دیکھ کر آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم سے دریافت فرمایا آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس سوراخ سے امہ المومنین کی قرآن کی آواز آ رہی ہے اس لیے اس کو بند کر رہا ہوں تاکہ امہ المومنین کی آواز باہر نہ آ سکے صحابی رضی اللھ تعالی نے فرمایا آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم ازواج محترمہ تمام انسانوں کی ماں ہیں پھر اس سوراخ سے تو صرف آواز آ رہی ہے اس کو بھی آپ صلیٰ اﷲ علیہ وسلم بند کر رہے ہیں آپ صلیٰ اﷲ عیلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بےشک اﷲ پاک نے میری ازواج محترمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ تمام انسانوں کی ماں بنایا ہے اس کے باوجود اسلام میں عورت کا پردہ اور احترام فرض ہے مجھے دکھ ہو رہا ہے کل ہم اور اس لڑکی کے ماں باپ بھائی اور بہن اس نبی صلیٰ اﷲ علیہ وسلم جیسے کے وہ امتی ہونے کا دعویٰ کر رہے ییں کیا جواب دینگے روز قیامت اگر وہ اس نبی آخر زمان صلیٰ اﷲ علیہ وسلم کے امتی کے دعوے دار نہیں ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ اگر اس کے امتی ہیں تو آج سے توبہ کریں اور اپنی لڑکی جو شوپیس بنی ہوئی ہے کو گھر میں رکھیں مجھے افسوس تواس لڑکی کے ماں باپ پر ہو رہا ہے ویسے پاکستان سےان کو کچھ نہیں جب فحاشی کی بات ہوتی ہے تو اس پاک سرزمین جس کا نام بغیر وضوکے لوگ نہیں لیتے اس کے مالک بن جاتے ہیں میری اس لڑکی اوراس کے نادان ماں باپ سے گزارش ہے اس پاک سر زمین کی نمائندگی چھوڑے دے اس کی نمائندگی کرنے والے مجاہدین جیسے کہ ڈاکٹر قدیر خان٬ عامر چیمہ شہید٬ قائد اعظم کی باتیں علامہ اقبال شاعری اور بہت سے مجاہدین اس دھرتی میں ہر میدان میں موجود ہیں- شکریہ ہماری ویب اﷲ پاک آپ کی ٹیم کو اس چیز کا اجر انشا اﷲ دیگا (آمین) طالب دعا
JAHNGIR KHAN MARRI, karachi pakistan Sunday, May 11 2008
no thats not fair and she dont deserve PAKISTANI miss beautiful. i m damm sour she dont know any historical things about PAKISTAN
ashay, karachi Sunday, May 11 2008
من حیث القوم مغرب کی یہ بیہودہ حرکت ہمیں ہرگز قبول نہیں۔ یا تو ہم ماضی کی اس بات پر نادم رہیں جو کہ ہم نے کہا تھا کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالٰہ الااللہ۔اور اسی طرح ان حرکات کو کرتے ہوئے پاکستان کا نام تبدیل کرنا پڑے گا۔بحرحال ہم اس طرح کی بیہودہ قسم کی حرکات کو17 کروڑعوام کی دل آزاری سمجھتے ہیں جو کہ ایک مہذب دین سے تعلق رکھتے ہیں اوراس چیز کو ہم کبھی بھی قبول نہیں کریں گے۔حکومت کو چاہیے کہ ایسے افراد کو روکیں ورنہ پھر ہم مغرب سے کیوں گلہ کریں کہ وہ حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے کارٹون شائع کر رہے ہیں۔اللہ معاف فرمائیں اوراس طرح بیہودہ لوگوں اور کاموں سے بچائیں آمین۔
hafizAbdul Rahman, Quetta Sunday, May 11 2008
سلام۔ میری رائے تو یہ بے کہ اک مسلم عورت کیلئے باقی سب کوسب معلوم ہے اسلام میں کیا جائز ہے اور کیا نہیں اسلئے اس لڑکی کو خود سوچنا چاہیےِ اللہ تعالی اس لڑکی کو اچھی سمجھ دے، آمین
DJ_DON, KARACHI Sunday, May 11 2008
اسئ عورت زمہن پر بوجہ ھوتئ ے
shahid imran, jeddah,saudi arabia Sunday, May 11 2008
No Pakistan is an islamic country. it is not allowed in islam to the women to show her beauty.so she should be banned and arrested as soon as possible.
sbahat, lahore Saturday, May 10 2008
PLEASE STOP IT WE ARE MAKING JOKES OURSELF OF ISLAM BY DOING THESE FORBIDDENS.

FOR ALLAH SAKE STOP IT.

ABID, KARACHI Saturday, May 10 2008
Displaying results 181-200 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last