Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

وکی لیکس کے انکشافات : صحیح یا غلط -- آپ کی رائے؟؟

وکی لیکس کی جانب سے بڑ ے پیمانے پر امریکی سفارتی دستاویزات کے اجراء نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی ہے وہیں پاکستانی سیاست میں بھی بھونچال آگیا ہے۔ وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق امریکی حکمران پاکستا ن کو اپنی "اکیاونویں" ریاست کے طور پر لے کر چل رہے ہیں جس میں ہمارا حکمران طبقہ پیش پیش ہے۔ چاہے صدر زرداری ہوں یا وزیرِاعظم گیلانی، حکومتی اتحادی فضل الرحمٰن ہوں یا ن لیگ کے نواز شریف۔ سب ہی امریکہ کو رام کرنے میں ہی کامیابی سمجھتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح پاکستانی قوم پھر اس دوراہے پر کھڑی ہے کہ وہ اب وکی لیکس کے انکشافات پر اعتبار کرے یا اپنے کرتا دھرتا ملکی لیڈران پر آپ اس بارے میں کیا رائے دینا چاہیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اللہ رحم کرے ہم پر اور ہماری آنے والی نسلوں پر۔ یہ ہماری ہی غلطی ہے کہ ہم نام پر ووٹ دیتے ہیں۔ کردار اور کارکردگی پر نہیں۔ ہم ہر مرتبہ آنے والے لُٹیرے کا انتخاب خود کرتے ہیں۔ اور اسے موقع دیتے ہیں کہ ہمیں لوٹے۔
پھر غم کس بات کا؟ حالات اور واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے وکی لیکس کے انکشافات پرکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ سب تو ہمیں پہلے سے پتا ہے۔ مگر اس کے خلاف آواز اٹھانے والا نہیں۔ وکی لیکس نے انکشافات نہیں کئے۔حقیقت بتائی ہے۔اب سب مل کر ڈھول پیٹ رہے ہیں۔مگر ہونا کچھ نہیں۔ ایسے ہی چلتا رہے گا۔غلط ہے تو اگلے الیکشن میں خود دیکھ لینا۔ پھر یہی ہو گا۔۔۔۔۔۔
Shahzad Hemayun, Karachi Wednesday, December 08 2010
سب چور ھیں۔سب نے ایکا کیا ھوا ھے۔
CAPTAIN SALEEM, karachi Wednesday, December 08 2010
یہ کسی حد تک ٹھیک ھے مگر ٪١٠٠ نھیں کہہ سکتے۔
ABDULLAH SAEED IIUI, iclamabad Wednesday, December 08 2010
ہمارے سیاستدان سب چور ہیں خاص کر نوازشریف آصف زرداری اور چیلے اسلیے وکی لیکس کے انکشافات درست ہیں
Imran Ahmed, Karachi Wednesday, December 08 2010
وکی لیکس کے انکشافات سو فیصد درست ہیں لیکن سنسر کے بعد شائع کیے گئے ہیں۔
اگر درست حالت میں شائع ہوتے تو ہمیں درست اندازا ہوتا کہ ہمارے امریکی آقا ہمارے بارے میں کیا نظریات اور سوچ رکھتے ہیں۔
ظہیر میاں, Lahore Wednesday, December 08 2010
میں نے اپنی ہوش میں ہر حکمران کو پاکستان کو لوٹے ہوئے دیکھا ھے

شاھدسلطان لاہور
Shahid Sultan , lahore Wednesday, December 08 2010
Wickileaks, is a disclosed secrete, most of those Pakistani public already know. The attitude of Pakistani Leader ship, their incapability, bad governance and corrupted nature and self centered ideology are already known to people of Pakistan. PPP leader ship implied the same attitude in past as well. They have good words to speak but not good characters to display. We even expect more from them. Leaders who have been looting Pakistan and uploading their own treasures outside the country how can be loyal to the public or country. They are paid servant of USA. They have listen only their master's voice. Wickileaks even disclose more their servitude towards America or their treasons against Pakistan, it doesn't matter to them at all, as long as America is with them. Their first and final destiny is only America. They don't care Pakistan or Pakistani public. its really a shame......
Mohammad Tariq Ameen, Al-Jubail Wednesday, December 08 2010
right wikki leaks is always right
faryal, karachi Wednesday, December 08 2010
الله مہربان ہو اس رائے پر میرے خیال میں وکی لیکس کی معلومات درست ہیں مگر ان کے بیان کرنے کا انداز درست نہیں۔ یہ بالکل ایسے ہے جیسے کسی کو کہہ دیا جائے کہ نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔ (مگر یہ نہ بتائے کہ صرف نشے کی حالت میں)۔ یہی حال وکی لیکس کا ہے۔ صرف پاکستان، امریکہ، چین اور سعودی عرب اور مسلم ممالک، بس
معین ہاشمی, راولپنڈی Wednesday, December 08 2010
helllooo my dear all freind............. ye bilkul wrong hai ye nawaz shrif ko phasane ki sazish he wiki ki .... aik hi admi pakistan me acha kaam karaha hai wo hai chief justice iftikhar mohammad ch.. ye kaam in ko like nah karha nawaz sharif ne in ko azad karke buhat acha kaam kia hai thakx.............
M.MUSHTAQ, karachi Tuesday, December 07 2010
after wikiuleaks we should alive
Awais khan, Jhang Tuesday, December 07 2010
ہماری بدنصیبی کہ جب سے پاکستان بنا تب سے ہمیں کوئی ایسا حکمران نہیں ملا جو اسلام اور ملک وقوم کا وفادار اور خیرخواہ ہو لہذا جو حکمران اسلام اور ملک کے غدار ہوں بھلا وہ قوم کے وفادار کیسے بن سکتے ہیں اور ان کے متعلق وکی لیکس کے انکشافات بالکل درست ہیں
ishaq malangzi, quetta Tuesday, December 07 2010
اسلام علیکم سب ٹھیک ھے۔ خدا کے لیے رحم کرو۔ غریبوں پر۔ اب تو چھوڑ دو اس ملک کو۔ خدا تم سب کو تبا و برباد کرے۔آمین۔ جیوے پاکستان ۔۔۔۔ ۔ ۔
YASIR, DEAR ISMAIL KHAN Tuesday, December 07 2010
وکی لیکس کے انکشافات ٹھیک ھیں۔
Humayun ch, okara Tuesday, December 07 2010
میراخیال ھے کہ ہمارے ملک کی عوام ہی سو رہی ہے۔ حکمران تو چلو جیسے بھی ہیں۔عوام بھی کم نہیں ہر کوئی چور ہے۔
nawaiz sahraf , lahore Tuesday, December 07 2010
i dnt knw wt is wikileaks
umair, FSD Tuesday, December 07 2010
TAMAM INKISHAF 100% DRUST HAIN IN KO JUT NAHI KAH SAKTE. AGAR YE JUT HOTE TO DUNIA KEE TAMA MLEDER BA SHAMUL PAKISTAN SARAPAYE AHTIJAJ HOTE. OR JAWAB BE DETEE.
ABDUL RASHEED, karachi Tuesday, December 07 2010
تمام انکشاف سچ ہیں
ABDUL RASHEE, karachi Tuesday, December 07 2010
wake up its time to change our luck
jahanzeb khan, quetta Tuesday, December 07 2010
every politicion is theif in pakistan and this goverment is 101% theif.
m.farooq, karachi Tuesday, December 07 2010
Displaying results 161-180 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last