Home » Blogs »

ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا- آپ کی رائے؟

موجودہ ملکی صورتحال اور سیاسی ابتری کو دیکھتے ہوئے ہر خاص و عام پاکستانی یہ کہہ سکتا ہے کہ ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے صرف اتنا ہی سبق سیکھا ہے کہ انہوں نے اب تک کچھ نہیں سیکھا- عام پاکستانی شہری پہلے ہی انتہائی کرب میں زندگی گزار رہا ہے اور آج کل کی موجودہ صورتحال نے اسے مزید تشویش اور مستقبل کے خطرناک اندیشوں میں مبتلا کر دیا ہے-

بحیثیتِ پاکستانی آپ ہمارے سیاستدانوں کو کیا مشورہ دینا چاہیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
lets forget the blame game everyone of us got to think hows our life style is pakistani people voted mr.10% to be the leader of pakistan now he only changed his percentage from 10%> 100% thats all
mohammad shah, new jersey usa Wednesday, March 11 2009
ya hamari awam ki galti hai hamari awam pagal hogai hai aik acha insan koa hata kar aik chor koa lai mr musharraf koa dobara laya jai ya kam awam ka hai?geo musharraf.gena doa ppp, pakistan zindabad
waqar, karachi Wednesday, March 11 2009
اسلام وعلیکم سیاستدانوں کی کیا بات ہے۔ یہ تو ملک اور قوم کے امانت دار ہوتے ہیں ۔ جہاں تک بات ہے سبق سیکھنے کی تو لگتا ہے میا ں صاحبان تو ملک اور قوم کے لیئے کچھ اچھا کرنا چاہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ایک سٹینڈ لیا ہوا ہے مگر شاید ابھی کچھ امتحان اور ہیں ملک اور قوم کے جس کے لیئے انتظار کرنا ہوگا۔ دوسرے سیاستدانوں کی طرح کم از کم بات کر کے مکر جانے والے تو نہیں اللہ کرے کہ دونوں بھائی سلامت رہیں اور ملک اور قوم کا درد بانٹتے رہیں۔ بات مختصر کرتا ہوں کہ اگر اس طرح کے سیاستدان ابھی کچھ ہوں ملک میں تو امید رکھنی چاہیے کہ شاید کچھ اچھا ہو ملک کے لئے وگرنہ زیادہ تر سیاستدان تو موقع پرست ہیں اللہ ہمارے پاکستان کی خیر کرے آمین
Shahid Hussain Khan, Bahawalpur Wednesday, March 11 2009
Displaying results 61-63 (of 63)
Page:1 - 2 - 3 - 4First « Back · Next » Last