آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی 84 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کر لی