Sindhi Biryani Recipe in Urdu

Sindhi Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sindhi Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sindhi Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

9316

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
سندھی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چکن ----- ڈیڑھ کلو
  2. آلو ----- ایک کلو
  3. چاول ----- ایک کلو
  4. پیاز ----- ایک عدد
  5. تیز پتہ ----- دو عدد
  6. ٹماٹر ---- پانچ سے چھ عدد
  7. چھوٹی ہری مرچ ---- بارہ سے پندرہ عدد
  8. لیمن سلائس ----- ایک لیموں
  9. پودینہ ----- ایک گٹھی
  10. ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی
  11. تیل ----- ایک کپ
  12. دہی ----- ایک کپ
  13. سوکھا آلوبخارہ ---- آدھا کپ
  14. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  15. بادیان کا پھول ----- ایک چائے کا چمچ
  16. الائچی پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  17. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  18. پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
  19. جائفل جاوتری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  20. پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
  21. فوڈ کلر (پیلا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  22. کیوڑہ واٹر ----- دو کھانے کے چمچ
  23. ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  24. دودھ ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
  25. نمک ----- حسب ذائقہ
  26. ثابت گرم مصالحہ ----- حسب ضرورت
  27. رائتہ ----- سرونگ کے لیے
  28. سلاد ----- سرونگ کے لیے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں- ساتھ ہی گرم مصالحہ٬ ادرک لہسن کا پیسٹ٬ ہری مرچیں٬ پسی لال مرچ٬ پسی ہلدی اور چکن شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں- جب چکن کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں کٹے ٹماٹر اور دہی ڈال کر اتنا پکائیں کہ چکن گل جائے- اب اس میں آلو٬ پسی جائفل جاوتری اور پس الائچی شامل کر کے باقی بچی ہوئی دہی ڈال دیں- اسی کے ساتھ پسا بادیان ٬ چینی٬ کیوڑہ کا پانی٬ زردہ کا رنگ اور دودھ شامل کرلیں- چاولوں کو ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ابالیں٬ یہاں تک کہ دو کنی رہ جائیں- ایک پین میں چکن مصالحے کی تہہ لگائیں- اوپر سے دہی ڈالیں- کٹے ٹماٹر٬ کٹے لیموں٬ کٹا پودینہ٬ کٹا ہرا دھنیا اور آلو بخارہ شامل کر کے چاولوں کی تہہ لگائیں- اس کے بعد 10 سے 12 منٹ دم پر رکھیں- اوپر چاولوں پر تیل ڈالیں اور سرو کریں-
Reviews & Discussions

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Sindhi Biryani recipe from this online page.

  • Afakhim, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016