Sindhi Pulao Recipe In Urdu

Sindhi Pulao is a unique form of Pulao specialty of Pakistan. Aromatic and delicious Sindhi Pulao can be prepared with mixed vegetables, meat and rice blended with Masala. It is rich in protein and other valuable nutrition. You can serve it with green Chutni. You can prepare it at dinner parties for guests. This Sindhi Pulao recipe is fit for eight people.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

20376

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from Karachi
سندھی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک سیر
  2. پیاز ایک سیر
  3. مٹر ایک سیر
  4. گوشت ایک سیر
  5. گاجر آدھا سیر
  6. ٹماٹر ایک سیر
  7. دار چینی ایک ٹکڑا
  8. لونگ چھ عدد
  9. لال مرچ ، نمک حسب ذائقہ
  10. گھی ڈیڑھ پاؤ
  11. سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ
  12. ہری مرچ دس عدد
  13. بڑی الائچی دو عدد
METHOD
  • سب سے پہلے پیاز، گاجر کو کاٹ لیں اور ٹماٹر کے چار چار ٹکڑے کاٹ لیں ، پھر کڑ کڑاتے ہوئے گھی میں پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں۔پھر گوشت میں نمک، مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ پھر اس میں مصالحہ ڈال دیں۔ اور اتنا پانی ڈالیں جس میں گوشت اچھی طرح گل جائے۔ جب پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو گاجر ، ٹماٹر، مٹر اور ہری مرچ ڈال دیں اور چمچ ہلاتی رہیں۔ اس کے بعد بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں۔ اور انکو چند منٹ تک بھونتے رہیں۔ کوشش کر یں کہ چاول ٹوٹیں نہ ۔ پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ جس میں چاول گل جائیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو دس، پندرہ منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ دم کے بعد گرم گرم نوش فرمائیں:۔ یہ پلاؤ آٹھ افراد کے لئے کافی ہے۔
Reviews & Discussions

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this Sindhi pulao recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!

  • Hizqil, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016