Phool Gobi Se Tayar Karda Soup Recipe in Urdu

Phool Gobi Se Tayar Karda Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Phool Gobi Se Tayar Karda Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Phool Gobi Se Tayar Karda Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8036

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Beena from Karachi
پھول گوبھی سے تیار کردہ سُوپ (INGREDIENTS)
  1. مکھن تین اونس
  2. پھول گوبھی ایک عدد (درمیان سائزکی)
  3. پیاز ایک عددپڑی
  4. دودھ ایک پاؤ
  5. بادام کی گری چند دانے
  6. نمک مرچ حسب پسند
METHOD
  • پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر لیں مکھن کا تھوڑا سا ٹکڑا علیحدہ کرکے رکھ لیں ۔بقیہ حصہ برتن میں گرم کر لیں اور اس میں پیاز اور گوبھی کے پھول تل لیں ۔پانچ منٹ بعد اس میں دودھ ملا دیں ۔ اور ڈھک کر دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔پھر اس میں دو پیالی پانی ملائیں ۔کچھ دیر تک پکنے دیں اس کے بعد چولہے پر سے اتار کر اس میں بادام کی گری اور نمک مرچ ملا دیں ۔مکھن کا بچا ہوا ٹکڑا بھی شامل کر دیں ۔ڈش تیار ہے۔
Reviews & Discussions