Beef Or Bund Gobi Ka Soup Recipe in Urdu

Beef Or Bund Gobi Ka Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Or Bund Gobi Ka Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Or Bund Gobi Ka Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7171

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sania from Pishawar
بیف اور بند گوبھی کا سوپ (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت ایک پاؤ
  2. ادرک تین کتریں
  3. کالی مرچیں حسب ذائقہ
  4. بند گوبھی ایک عدد
  5. چینی ایک چائے کا چمچہ
  6. پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  7. پیاز ایک عدد
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. سویا سوس تین چائے کا چمچہ
METHOD
  • بند گوبھی کو باریک کاٹ کر گرم پانی میں چند منٹ بھگو کر رکھیں۔ گائے کے گوشت اور پیازکا موٹا قیمہ کر لیں۔ اب سب کو آپس میں خوب ملا لیں۔ اور حسب ضرورت پانی میں ڈال کر تمام چیزیں پکائیں جب گوشت گل جائے تو اتار لیں اور مزید پانی درکار ہوتو ڈال دیں پانی ڈالنے کے بعد چند منٹ تک اور پکائیں اور نمک چکھ کر چولہے سے اتار کر گرم گرم نوش کر یں۔
Reviews & Discussions