بہاری گرین کڑاہی گوشت

5555
12569 Views
Submited by kiran from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

مٹن ------ ایک کلو
 ٹماٹر ------ چار عدد
 ہری مرچ ----- آٹھ عدد چھوٹی
 دہی ------ آدھا کپ
 ہلدی ------ آدھا کھانے کا چمچ
 نمک ----- حسب ذائقہ
 پیاز ------ دو عدد
 تیل ------- ایک کپ
 گرم مصالحہ پاؤڈر ------ آدھا کھانے کا چمچ
 لہسن ادرک پیسٹ ------- دو کھانے کے چمچ
 ہرا دھنیا ------ تھوڑا سا
 

METHOD ترکیب

مٹن کو اچھی طرح دھو لیں - پتیلی میں گرم کر کے پیاز کو ڈال کر گولڈن فرائی کر کے نکال لیں- اسی تیل میں ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈال دیں اور اچھی طرح گلا لیں-
پیاز اور ہری مرچ کو دہی کے ساتھ پیس لیں اور مٹن میں ملا دیں ساتھ ہی ہلدی اور نمک بھی ملا دیں- آدھے گھنٹے میرینٹ ہونے دیں پھر پتیلی میں تمام مصالحہ لگا گوشت ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں- گوشت گل جائے تو اتنا بھونیں کہ تیل اوپر آجائے گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر پانچ منٹ دم لگائیں- ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں-
گرم چپاتی اور سلاد کے ساتھ کھائیں- عید قرباں کی خصوصی ڈش ضرور آزمائیں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Bihari Green Karahi Gosht

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Bihari Green Karahi Gosht in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.
Babgha - Karachi 8/31/2016 12:58:58 AM

Bihari Green Karahi Gosht

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB