انتظار کریں دوسری شادی کروں گا شعیب ملک کی بات سن کر ثانیہ مرزا نے کیا کہا تھا؟ دیکھیں

image

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کو اگرچہ کچھ مہینے گزر چکے ہیں. شعیب ملک، اداکارہ ثنا جاوید سے شادی بھی کرچکے. البتہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ابھی بھی کئی پرانے کلپس وائرل ہورہے ہیں. ایسا ہی ایک کلپ آج کل کافی وائرل ہے جس میں شعیب نے سر عام دوسری شادی کا اشارہ دیا تھا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ایوارڈ شو کی تقریب میں بالی وڈ کنگ شاہ رُخ خان بتاتے ہیں کہ انھوں نے بیک اسٹیج شعیب ملک سے سوال کیا کہ بھارتی ٹینس اسپورٹس سے شادی کے بعد پاکستانی لڑکیاں کیا کہہ رہی ہیں؟

جس پر شعیب کا کہنا تھا کہ میں نے انہیں کہا ہے کہ وہ ابھی انتظار کریں میں ان سے بھی شادی کرلوں گا۔ یہ سن کر ثانیہ مرزا کہتی ہیں. واٹ کیا شعیب نے واقعی ایسا کہا؟

تو شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ یہ میرے ساتھ کھڑا ہوا ہے اس نے واقعی یہی کہا ہے.

You May Also Like :
مزید