جب سونا ہو تو بچہ پاس نہیں چاہیئے نیند پوری کرنے کے لیے صرحا اصغر اور ان کے شوہر کیا کرتے ہیں؟

image

"جب سے بیٹا ہوا ہے میں اور شوہر نیند پوری کرنے کے لیے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔ کیونکہ اس کی پیدائش کے بعد سے ہماری نیند پوری نہیں ہوتی. ہر تین مہینے بعد بچے کو اپنی ماں کے پاس چھوڑ کر ہم دونوں پاکستان سے چلے جاتے ہیں"

یہ عجیب و غریب انکشاف کیا ہے اداکارہ صرحا اصغر نے جنھوں نے حال ہی میں ایاز سموں کے پروگرام میں شرکت کی.

صرحا اصغر نے بتایا کہ کچھ دن پہلے ہی وہ اور ان کے شوہر بچے کو والدہ کے پاس چھوڑ کر خود ترکیہ چلے گئے تھے اور وہاں وہ دونوں پورا وقت سوتے رہے۔

نیند پوری کرنے کے لیے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا بچہ ہمارے پاس نہ ہو اس لیے ہم ملک سے ہی باہر چلے جاتے ہیں.

You May Also Like :
مزید