Special Chicken In Spicy Sauce Recipe in Urdu

Special Chicken In Spicy Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Chicken In Spicy Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Chicken In Spicy Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3526

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
اسپیشل چکن ان سپائس ساس (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ------ چار عدد
  2. دہی ----- ایک کپ
  3. لال مرچ ----- تین کھانے کے چمچ
  4. لہسن ادرک پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
  5. نمک ------ حسب ذائقہ
  6. گرم مصالحہ پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
  7. زرد رنگ ------ آدھا کھانے کا چمچ
  8. لیموں ------ دو کھانے کے چمچ
  9. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • چکن بریسٹ پیس کر درمیان سے پتلے دو حصوں میں کاٹ لیں- اس طرح تمام پیس کو آٹھ حصوں میں کاٹ کر الگ رکھیں- اب اس پر کچن ہیمر سے اچھی طرح ضرب لگا کر مزید چپٹا کرلیں- لیموں کا جوس نکال کر اسں میں زرد رنگ شامل کر دیں اور چکن پر اچھی طرح لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لیے میرینٹ ہونے دیں پھر دہی میں تمام اجزاﺀ سوائے تیل کے اچھی طرح مکس کریں اور چکن ہیمر اس میں ڈال دیں مزید ایک گھنٹے میرینٹ کریں- ساس پین میں چار کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور درمیانی آنچ پر گرم کریں اب مصالحہ لگی تمام چکن اس تیل میں ڈال دیں اچھی طرح مکس کرنے کے بعد ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ پکائیں پھر اچھی طرح بھونیں- اب سرونگ ڈش میں تمام چکن نکال لیں اور بقیہ ساس پھر چکن پر ڈال دیں- پیاز کے گول لچھوں سے گارنش کریں- چاول اور چپاتی دونوں کے ساتھ ضرور ٹرائی کریں-
Reviews & Discussions