Orange Chicken Recipe in Urdu

Orange Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Orange Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Orange Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6627

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

emaan khan from
اورنج چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ۔۔۔2 عدد
  2. سوکھی لال مرچ۔۔5 عدد
  3. اورنج زیسٹ۔۔۔1 چائےکا چمچہ
  4. ادرک۔۔۔ 1 انچ کا ٹکڑا
  5. تیل۔۔3-2 چائےکا چمچے
  6. لیموں۔۔۔سرونگ کے لئے
  7. لہسن۔۔۔2 جوئے
  8. ہری پیاز۔۔۔1 عدد
  9. تیل۔۔۔ڈیپ فرائی کے لئے
  10. اورنج ساس کے لئے:
  11. تازہ اورنگ جوس۔۔۔4/1 کپ
  12. چکن کی یخنی۔۔۔1 کپ
  13. رائس وینیگر۔۔۔2 چائے کے چنچے
  14. سفید مرچ پاؤڈر۔۔۔8/1 چائےکا چمچہ
  15. سویا ساس۔۔۔1 کھانے کے چمچہ
  16. چیمی 5 چائے کے چمچے
  17. کارن فلور۔۔۔حسب ضرورت
  18. بیٹر کے لئے:
  19. میدہ۔۔۔2/1 کپ
  20. بیکنگ پاؤڈر۔۔۔2/1 چائےکا چمچہ
  21. انڈہ۔۔۔1 عدد
  22. کارن فلور۔۔۔2-1 چائےکا چمچہ
  23. نمک۔۔۔1 چٹکی
  24. تیل۔۔۔1 چائےکاچمچہ
METHOD
  • بیٹر کے تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اب اس میں چکن کیوبز کو ڈپ کریں۔ اور گرم تیل میں فرائی کر کے نکال لیں۔ تیل گرم کر کے کٹا لہسن اور ادرک ڈالیں ساتھ سوکھی لال مرچ، اورنج زیسٹ اور چکن شامل کریں۔ آخر میں ساس کے تمام اجزاء ڈالیں اور کارن فلور سے گاڑھا کریں۔ گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions