Kerry Ka Sharbat Recipe in Urdu

Kerry Ka Sharbat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kerry Ka Sharbat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kerry Ka Sharbat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

6998

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
کیری کا شربت (INGREDIENTS)
  1. کیریاں ----- ایک کلو
  2. چینی ---- ایک کلو
  3. لیموں ---- چار عدد
  4. پانی ----- دو لیٹر
  5. کالا نمک ----- ایک چٹکی
  6. پودینہ ----- چند پتے
METHOD
  • کیریوں کو چھیل کر پانی کے ہمراہ ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں- اسی پانی میں کیریوں کا گودا بنائیں اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں٬ بلینڈر میں گودا پیس کر دیگچی میں ڈالیں- اس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر چینی حل ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں- کیریوں کا آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور کالا نمک ملا دیں- کیری کے شربت کو بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ دیں- پیش کرنا ہو تو اس میں سے دو کھانے کے چمچ شربت گلاس میں ڈالیں٬ اس میں پانی٬ برف اور پودینے کے پتے ڈال کر پیش کریں-
  • نوٹ: کیریاں ابالنے کے لیے اسٹین لیس اسٹیل کا برتن استعمال کریں-
Reviews & Discussions

I tried it Kerry ka sharbat very nice sharbat i like it and share it with my friends they just loved it they also asked the recipe thanks alot

  • Munira, Karachi
  • Sat 07 May, 2016