Karewal Macaroni Recipe in Urdu

Karewal Macaroni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Karewal Macaroni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Karewal Macaroni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4629

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mariam from
کریول میکرونی (INGREDIENTS)
  1. میکرونی (ابلی ہوئی) ---- دو پیالی
  2. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
  3. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد
  4. شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
  5. لہسن (چوپ کئے ہوئے) ---- چار جوے
  6. سیلری (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک ڈنڈی
  7. ترئی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
  8. اورگانو ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ---- تین عدد
  10. پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. پارمیزان پنیر (کدو کش) ---- دو کھانے کے چمچ
  13. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
  14. نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  15. تیل ------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز٬ ہری مرچیں٬ شملہ مرچ٬ لہسن٬ سیلری اور ترئی کو ہلکا سا بھون لیں- اس میں پسے اور کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر کے ٹماٹروں کے مصالحے میں مل جانے تک پکائیں- اس میں کالی مرچ اور نمک ملا کر میکرونی شامل کردیں- اس کے اوپر پنیر٬ اوریگانو اور ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں-
Reviews & Discussions