Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu

Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kajang Chikan K Satay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4171

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Samreen anjum from
کاجنگ چکن کے ساتے (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت (بون لیس) ----- ڈیڑھ کلو
  2. لونگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  3. چھوٹی الائچی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  4. نمک -----حسب ذائقہ
  5. دھنیا پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  6. ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  8. لیمن گراس ( چوپ کر لیں) ایک ڈنٹھل
  9. مونگ پھلی ----- دو کھانے کے چمچے (بھون کر پسی ہوئی)
  10. تیل ----- دو کھانے کے چمچے
  11. ہری پیاز ( باریک چوپ کرلیں) ------ آٹھ عدد
METHOD
  • گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس میں لونگ پاؤڈر٬ چھوٹی الائچی پاؤڈر٬ دھنیا پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ چینی٬ لیمن گراس٬ مونگ پھلی اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کریں- ہری پیاز اور نمک بھی شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کر لیں آدھے گھنٹے تک میرینٹ ہونے کے لیے رکھ دیں- کباب کی سیخیں لیں اور ایک سیخ میں کم از کم پانچ بوٹیاں لگائیں دہکتے کوئلوں پر سینکیں یا گرل کرلیں ایک سائیڈ سے گولڈ براؤن ہوجائے تو دوسری سائیڈ سے بھی گرل کر لیں- جب سیخ اچھی طرح پک جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر پی نٹ سوس کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions