Indian Sambhar Masala Murgh Recipe in Urdu

Indian Sambhar Masala Murgh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Indian Sambhar Masala Murgh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Indian Sambhar Masala Murgh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4282

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

samreen from
انڈین سامبھر مصالحہ مرغی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
  2. تیل ----- آدھا کپ
  3. پیاز ----- دو عدد (چوپ کرلیں)
  4. لہسن ادرک پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  5. لیموں کا رس ---- تین سے چار کھانے کے چمچ
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. سامبھر مصالحہ
  8. لہسن کے جوے ----- دو عدد
  9. پیاز (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
  10. کڑھی پتے (خشک) ---- آٹھ عدد
  11. لونگ ---- چار عدد
  12. سیاہ مرچیں ---- چھ عدد
  13. ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  14. ثابت لال مرچیں ------ آٹھ سے دس عدد
  15. ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
  16. رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
  17. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  18. میتھی دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • سامبھر مصالحہ بنانے کے لیے کڑھی پتے٬ لونگ٬ سیاہ مرچیں٬ ثابت دھنیا٬ رائی٬ زیرہ اور میتھی دانہ٬ پیاز٬ لہسن٬ ہلدی پاؤڈر توے پر ڈال کر بھون لیں- خوشبو آنے لگے تو اس کو قدرے ٹھنڈا کر کے پیس لیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں- گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں- سامبھر مصالحہ اور نمک شامل کر کے حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں- گوشت گل جائے تو بھون کر لیموں کا رس ڈالیں- مکس کر کے سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions