Gleezed Chiken Recipe in Urdu

Gleezed Chiken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gleezed Chiken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gleezed Chiken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2973

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
گلیزڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. اورنج ----- دو عدد (چھیل کر گودا کچل لیں)
  2. تازہ اورنج جوس ----- تین کپ
  3. لہسن ------ چار جوے (کرش کرلیں)
  4. شہد ------ ایک کپ
  5. سویا ساس ------ آدھا کپ
  6. تیل ----- ایک چوتھائی کپ سے کچھ زیادہ
  7. چکن ڈرم اسٹکس ------ آٹھ سے بارہ عدد
  8. شکرقند ----- چار عدد (چھلے ہوئے)
METHOD
  • اورنج کا گودا٬ اورنج جوس٬ لہسن٬ شہد٬ سویا ساس اور تیل کو آپس میں مکس کرلیں- ایک اوون پروف ڈش میں جس پر اچھی طرح تیل لگایا گیا ہو٬ چکن ڈرم اسٹکس رکھ دیں اور تین چوتھائی ساس اس پر انڈیل دیں- تمام ڈرم اسٹکس پر یہ ساس اچھی طرح الٹ پلٹ کر لگا دیں- ڈش کو کسی المونیم فوائل سے ڈھک دیں- شکرقندی کو دو سینٹی میٹر کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں- ان کو ایک تیل لگی بیکنگ ٹرے پر رکھ دیں- اس پر بقیہ ساس کا برش کردیں- پہلے سے گرم اوون میں چکن اور شکر قندی کو تیس منٹ تک پکائیں- شکر قندی کی ٹرے میں آدھا پکنے کے بعد شکر قندی کے ٹکڑوں کو پلٹ بھی دیں اور بقیہ ساس پھر سے لگائیں- اب مکمل پکنے تک رکھا رہنے دیں- چکن ڈش میں نکال کر المونیم فوائل الگ کر دیں اور مزید پندرہ منٹ پکنے دیں یا جب تک چکن گل جائے- ایک بڑی ڈش میں چکن اور شکر قندی کے ٹکڑے ملا کر نکال لیں- بقیہ ساس ڈال دیں سرو کرنے سے پہلے فریج میں ٹھنڈا کر لیں-
Reviews & Discussions