Denning Wheeles Recipe in Urdu

Denning Wheeles Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Denning Wheeles Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Denning Wheeles Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

3164

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sheeba from
ڈیننگ ویلز (INGREDIENTS)
  1. بھیڑ کا گوشت (ران) ----- ایک کلو
  2. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین عدد (بڑی)
  3. لہسن کے جوئے (کاٹ لیں) ---- پانچ عدد
  4. لال مرچ (کٹی ہوئی) ----- ایک چائے کا چمچ
  5. نمک ----- حسب ذائقہ
  6. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. تیز پات ------ تین عدد
  8. ثابت سیاہ مرچیں ------ پانچ عدد
  9. چینی ---- حسب ذائقہ
  10. براؤن سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • گوشت کو اچھی طرح دھو کر چھوٹی بوٹیاں کرلیں- مکسنگ باؤل میں لہسن٬ کٹی ہوئی لال مرچ ٬ نمک٬ سیاہ مرچ پاؤڈر٬ تیز پات٬ چینی ٬ ثابت سیاہ مرچ اور براؤن سرکہ ڈال کر مکس کرلیں- اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- سوس پین میں پیاز اور گوشت ڈال کر درمیانی آنچ ڈھک کر تقریباً پنتالیس منٹ تک پکائیں- اگر پانی خشک ہونے لگے تو آدھا کپ پانی ڈال دیں٬ لیکن زیادہ پانی مت ڈالیں - تیار ہوجانے پر چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں ڈال کر میش کیے ہوئے آلو اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Denning Wheeles recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Maheena, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016