Chicken Tomato Curry Recipe in Urdu

Chicken Tomato Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Tomato Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Tomato Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4695

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
چکن ٹماٹو کری (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو (دھو کر صاف کر کے خشک کرلیں)
  2. ٹماٹر (چوپ کرلیں) ----- چار عدد
  3. پیاز (باریک چوپ کرلیں) ---- دو عدد
  4. لہسن کے جوے ----- چار عدد (باریک چوپ کرلیں)
  5. ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  8. ہلدی پاؤڈر ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  10. دہی ----- آدھا کپ
  11. زیرہ (کٹا ہوا) ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. دھنیا (کٹا ہوا) ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  14. تیل ------ ایک چوتھائی کپ
  15. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ------ دو کھانے کے چمچ
  16. ہری مرچ (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
METHOD
  • مائیکرو ویو ڈش میں تیل٬ پیاز اور لہسن ڈال کر چار منٹ تک مائیکرو ویو میں پکائیں کہ پیاز نرم ہوجائے- ادرک پیسٹ٬ نمک٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے تین منٹ تک مائیکرو ویو میں پکائیں- مائیکروویو سے ڈش نکال کر اس میں ٹماٹر٬ دہی اور گوشت ڈال کر پیاز کے مصالحے مکس کردیں اور مائیکرو ویو میں رکھ کر بیس منٹ پکائیں- گوشت گل جائے تو اس میں سیاہ مرچیں٬ دھنیا٬ زیرہ مکس کریں- ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions