Chicken Satay Recipe in Urdu

Chicken Satay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Satay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Satay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3561

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
چکن سائٹے (INGREDIENTS)
  1. چکن (بون لیس) ---- بارہ پیس
  2. سویٹ چلی سوس ----- دو کھانے کے چمچ
  3. مونگ پھلی کا تیل ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. لہسن (کچل لیں) ------ ایک جوا
  5. تازہ ہرا دھنیا (کتر لیں) ------- دو کھانے کے چمچ
  6. پی نٹ ساس کے لیے
  7. چکن اسٹاک ----- ایک کپ
  8. پی نٹ بٹر ------ آدھا کپ
  9. سویٹ چلی ساس ----- ایک چوتھائی کپ
  10. لیمن جوس ------ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ساس کی تیار
  • ایک درمیانے ساس پین میں تمام اجزاﺀ کو مکس کر کے باربی کیو کی گرم پلیٹ پر رکھیں اور اسٹر فرائی کریں- تقریباً تین منٹ یا جب تک ساس گاڑھی ہوجائے پکائیں اور گاڑھا ہونے پر پیالے میں نکال لیں-
  • ترکیب
  • چکن پیسز کو چار اسٹرپس میں لمبائی کی صورت میں کاٹ لیں- ایک درمیانے پیالے میں چلی ساس٬ تیل٬ لہسن اور دھنیا مکس کریں٬ اس میں چکن کے پارچے ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کم از کم تین گھنٹے یا ایک رات کے لیے ریفریجریٹر میں رکھیں- چکن کو سیخوں پر چڑھائیں اور گرم تیل لگے کھلے باربی کیو پر اچھی طرح براؤن ہونے تک گرل کرلیں- پی نٹ ساس اور چاول کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions