Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu

Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4203

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

subhana from
چکن سرسوں کا ساگ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
  2. دہی (پھینٹ لیں) ----- ایک کپ
  3. لہسن ادرک پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمج
  4. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد (بڑی)
  5. تیل ------ آدھا کپ
  6. ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک چوتھائی کپ
  7. ہری مرچیں ------ چار سے چھ عدد
  8. مکھن ------ ایک چوتھائی کپ
  9. سرسوں کا ساگ ------- آدھا کلو
  10. پالک ----- دو سو پچاس گرام
  11. نمک ------ حسب ذائقہ
  12. لال مرچیں (کٹی ہوئی) ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  14. دھنیا پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • سرسوں کے ساگ کو ابال لیں چوپر میں ہلکا سا پیس لیں - پالک کو چوپ کر کے گرم پانی میں ڈال کر نکال لیں اور چھلنی میں رکھیں- گرم تیل میں پیاز سنہری کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں لہسن ادرک پیسٹ٬ نمک ٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ ہلدی ٬ دھنیا ڈال کر بھونیں پالک سرسوں کا ساگ ڈالیں- ایک کپ پانی ڈالیں پکانے رکھ دیں- تیل الگ ہونے لگے تو دہی ڈالیں بھون کر ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں اور مکھن ڈال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions