Arabian Chicken Razala Recipe Recipe in Urdu

Arabian Chicken Razala Recipe Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Arabian Chicken Razala Recipe Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Arabian Chicken Razala Recipe Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Arabian Chicken Razala Recipe Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5233

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
عربین چکن رازالا (INGREDIENTS)
  1. چکن ----- آدھا کلو
  2. پسی ہوئی پیاز ----- ایک کپ
  3. ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
  4. ہلدی ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. نمک ---- حسب ذائقہ
  6. دہی ----- دو کھانے کے چمچ
  7. پسی ہوئی خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
  8. ہری مرچ (پسی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
  9. دہی ---- آدھا کپ
  10. پسا ہوا گرم مسالا ----- ایک چائے کا چمچ
  11. لیموں٬ بوائل انڈے ----- سجاوٹ کے لیے
  12. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • پہلے مرغی کو ایک پین میں تھوڑا سا تیل لے کر فرائی کرلیں- ایک الگ پین میں تیل گرم کریں- پسی ہوئی پیاز ڈالیں- پندرہ منٹ بھون کر دہی شامل کریں- نمک٬ مرچ اور ہلدی بھی ڈال دیں- پیاز کو خشخاش اور دہی کے ساتھ پیس لیں- سالن میں پیاز کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے ڈالیں- اچھی طرح بھون کر مرغی شامل کریں- آخر میں لیموں کا رس ڈال کر بوائل انڈے سے سجا کر نان یا پراٹھے کے ساتھ سحری میں پیش کریں-
Reviews & Discussions