Chicken Hara Masala Boti Recipe in Urdu

Chicken Hara Masala Boti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Hara Masala Boti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Hara Masala Boti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

14305

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from Rawalpindi
مرغی کی ہرے مصالحے والی بوٹیاں (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے سینے(بوٹیاں) آدھا کلو
  2. پسا ہوا گرم لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  3. ہر دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ آدھا گڈی
  4. ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ۔۔ چار عدد
  5. پودینہ (چوپ کیا ہوا) ۔۔ 4/1 گڈی
  6. لمبی والی لال مرچیں ۔۔ تین عدد
  7. پسی ہوئی سفید مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. دہی(پانی نکلا ہوا) 125 گرام
  10. پسا ہوا ناریل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  12. تازہ کریم ۔۔ دوکھانے کے چمچے
  13. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  14. تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  15. سلاد پتے، ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور پودینہ بلینڈر میں یکجان کر کے پیالے میں نکالیں۔ اس کے علاوہ تیل باقی تمام اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ لکڑی کی سیخوں پر چار، چار بوٹیاں لگائیں۔ گرل پین گرم کر کے چکنا کریں اور سیخوں کو الٹ پلٹ کر کے درمیان میں تیل لگاتے ہوئے پکائیں۔ مزیدار سیخوں کو سرونگ پلیٹ میں رکھیں، اسے سلاد پتے اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions