پیالے کو اون کے اندر اس طرف رکھیں اور مائیکرو ویو استعمال کرنے کے 5 ٹپس جو بجلی کا بل آدھا کردیں

image

سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے لوگوں میں مائیکروویو کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے لیکن ساتھ ہی لوگ اس بات سے فکرمند ہیں کہ مائیکرو ویو کے استعمال سے جو بھاری بجلی کا بل آئے گا اس سے کیسے بچیں؟ اس لئے آج ہم آپ کو اس مسئلے کے حل کو طور پر5 ٹپس بتائیں گے

کھانا گرم کرنے کے ساتھ بجلی بچانے کے 5 ٹپس

عام طور پر کھانا گرم کرتے ہوئے چھوٹے پیالے کو بیچ میں رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے کھانا کئی بار گرم کرنا پڑتا ہے اور بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے۔ اس کے بجائے پیالے کو اون کے کنارے رکھا جائے تو وہ جلدی گرم ہوگا اور بار بار اون کو نہیں چلانا پڑے گا۔

کھانا گرم کرنے سے پہلے اس پر پانی کا ہلکا سا چھینٹا مارنے سے کھانا جلدی اور بھرپور طرح گرم ہوتا ہے۔ کھانوں کو مائیکرو ویو میں رکھنے سے پہلے چھوٹے ٹکڑوں میں کردیں

کبھی بھی پلاسٹک یا کسی چیز میں لپیٹ کر کھانے کو نہ رکھیں۔

مکمل ڈھکا ہوا برتن نہ رکھیں بلکہ اوپر سے کھول دیں تاکہ بھاپ صحیح طرح بنے۔

You May Also Like :
مزید

Pyalay Ko Oven Main Rakhnay Say Kya Hota Hai

Pyalay Ko Oven Main Rakhnay Say Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pyalay Ko Oven Main Rakhnay Say Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.