جنریٹر خراب چل رہا ہے یا بار بار بند ہورہا ہے تو خود ہی یہ مسئلہ ٹھیک کریں ۔۔ مکینک کے پاس جائے بغیر گھر بیٹھے جنریٹر کی ٹیوننگ کریں اور ہزاروں روپے بچائیں

image

گرمیاں آتے ہی لوڈ شینڈنگ کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے جس کے باعث گھروں میں موجود بجلی بحال کرنے والے جنریٹر بھی سارا دن چلتے دکھائی دیتے ہیں۔

جنریٹر جب زیادہ دیر تک چلتا ہے تو اس میں کچھ تکنیکی مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں جن کی مرمت کے لیے صارفین کو جنریٹر مکینک سے رابطہ کرتے ہیں اور پھر وہ منہ مانگی قیمت وصول کرتے ہیں۔

زیادہ تر مکینک تو جنریٹر کی مکمل ٹیوننگ سروس کرانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو جو ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں اس میں گھر بیٹھے جنریٹر کی ٹیوننگ آپ کرسکتے ہیں اور وہ بھی بنا پیسے خرچ کیے۔

تو آیئے نیچے موجود ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ جنریٹر کی مکمل ٹیوننگ کرنے کا طریقہ۔

You May Also Like :
مزید

How To Complete Generator Tuning Settings

How To Complete Generator Tuning Settings - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on How To Complete Generator Tuning Settings. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.