گیزر چل رہا ہے لیکن گرم پانی نہیں آ رہا تو کیا کریں؟ گیزر چلانے سے پہلے کن چھوٹی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ویڈیو لازمی دیکھیں

image

موسم سرما میں تقریباً ہر گھر میں گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ مگر اکثر یہ پریشانی سامنے آتی ہے جب پورا سال گزرنے کے بعد سردی میں گیزر چلایا جاتا ہے تو وہ ٹھیک سے کام نہیں کر پاتا جس کے باعث گیزر ٹھیک کرنے والے کو گھر بلا لیا جاتا ہے اور اس سے منہ مانگی قیمت ادا کرنی پڑ جاتی ہے۔

بعض اوقات گیزر چل رہا ہوتا ہے مگر گرم پانی پھر بھی نہیں آتا تو ایسی صورتحال میں کیا کیا جائے۔

گیزر کو چلانے سے پہلے چند چھوٹی چھوٹی چیزیں ایسی ہیں جنہیں ایک بار چیک کرلیا جائے تو گیزر وقت پر چل سکتا ہے۔

گیزر چلانے سے قبل کونسی کونسی چیزیں چیک کرنا ضروری ہوتی ہیں دیکھئے نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

You May Also Like :
مزید

Geyser Istemal Karne Ka Tarika

Geyser Istemal Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Geyser Istemal Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.