اجزاﺀ
بڑی الائچی ۔۔۔ 8 سے 10 عدد
چھوٹی الائچی ۔۔۔ 1 سے 2 عدد
پانی۔۔۔۔۔۔۔1 کپ
پودینہ۔۔۔۔۔۔1 گھٹی
ترکیب
۔ ان تمام چیزوں کو پانی میں اُبال لیں ۔
۔ چھان لیں اور ٹھنڈاکرکے ایک ڈبے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں ۔
۔ مکسچر کو ایک چمچ پانی میں ڈالیں اور تھوڑا سا دودھ شامل کردیں ۔
۔ گرمیوں کے لیے خاص شربت تیار ہے اور یہ نظامِ ہضمہ کے لیے بھی بہت مُفید ہے