Warqi Samose Recipe in Urdu

Warqi Samose Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Warqi Samose Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Warqi Samose Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

5

reviews Views

15377

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ainy from Rawal pindi
ورقی سموسے (INGREDIENTS)
  1. میدہ 250گرام
  2. قیمہ 250گرام
  3. ہری مرچیں 4عدد
  4. پرا دھنیا 5گرام
  5. سفید زیرہ 5گرام
  6. پسا ہوا دھنیا 5گرام
  7. ادرک 10گرام
  8. پیاز 50گرام
  9. کالی مرچیں 10عدد
  10. کوکنگ آئل حسب ذائقہ
  11. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • پیاز اور ادرک چھیل کر باریک باریک کا ٹ لیں ۔اس کے بعد ایک برتھ میں تیک گرم کر یں ۔اس میں ادرک پیاز پسی ہوئیسرخ مرچیں نمک اور سفید زیرہ ڈال کر بھونیں ۔پھر اس میں تھوڑا سا پانی ال کر قیمہ ڈ ال دیں اور ڈھکن دے کر بھون لیں۔جب پانی خشک ہو جا ئے تو اس میں کالی مرچیں ثابت،ہری مر چیں اور ہرا دھنیا کا ٹ کر ڈالیں ۔تین منٹ کے بعد برتن کو آگ سے نیچے اتار دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے الگ رکھ دیں ۔اس دوران میدے میں نمک اور پانی ڈال کر خوب اچھی طرح گوندھیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔بیلنے سے بیل کر باریک ورق جیسا کریں دومیان سے اس طرح کاٹ کر دو ٹکڑے کریں تکون سے ہر ٹکڑا بن جائے ۔ایک ٹکڑے پر قیمہ رکھیں ۔اوراوپر دوسرا ٹکڑا ٹکڑا رکھ کر کناروں کو ہاتھ سے دبا کر موڑ دیں تاکہ کنارے بند ہوجائیں اب ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں ۔اس میں سمو سے ڈال کر تلتے جائیں ۔دس منٹ تک تلنے کے بعد چھلنی کے ساتھ باہر نکالیں اور چٹنی کے سا تھ پیش کریں ۔
Reviews & Discussions

I really don’t know how to cook so therefore, I have to rely on good recipes online. I have recently discovered this warqi samose recipe and it looks tempting and yummy to me. Will give it a try for sure.

  • Zunairah, Karachi
  • Thu 02 Feb, 2017

lovely samosa..............haup

  • munir, baltimore
  • Thu 09 Aug, 2012

its really a nice recipe.easy and quick.i like it

  • hadeel, sialkot
  • Wed 03 Aug, 2011

i like this recipe

  • farooq, hyderabad
  • Tue 14 Jun, 2011

i like this recipy

  • farooq, hyderabad
  • Tue 14 Jun, 2011