Vegetable Broth Recipe in Urdu

Vegetable Broth Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Vegetable Broth Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Vegetable Broth Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3660

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran khan from
ویجی ٹیبل بروتھ (INGREDIENTS)
  1. پیاز (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
  2. چقندر (چوپ کرلیں) ----- تین کپ
  3. ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- دو عدد
  4. شملہ مرچ (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
  5. مشرومز (چوپ کرلیں) ---- ڈیڑھ کپ
  6. سیب (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
  7. مکھن ----- دو کھانے کے چمج
  8. تیل ----- دو کھانے کے چمج
  9. یخنی ------ آٹھ کپ
  10. زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  11. تیز پات ------ ایک عدد
  12. لیموں کا رس٬ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ----- حسب ذائقہ
  13. سجاوٹ کے لیے
  14. کریم ----- دو سے تین کپ
  15. سویا ------ چند پتے
METHOD
  • ایک بڑے سوس پین میں پیاز٬ چقندر٬ ہری پیاز٬ شملہ مرچ٬ مشرومز٬ مکھن٬ تیل٬ زیرہ٬ سیب اور تین کھانے کے چمچے یخنی ڈال کر ہلکی آنچ پر تقریباً پندرہ منٹ تک پکائیں اس کے بعد اس میں زیرہ ڈال کر مزید ایک منٹ پکائیں- اس میں بقیہ یخنی٬ تیز پات٬ لیموں کا رس اور نمک سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر ابال لیں-
  • جب ابال آجائے تو آنچ ہلکی کر کے ڈھک کر مزید تیس منٹ کے لیے پکائیں-
  • اب سبزیوں کو چھان کر علیحدہ کرلیں اور اس کا پانی محفوظ کرلیں- سبزیوں کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں- جب ہموار اور کریمی ہوجائیں تو اس سوس پین میں دوبارہ ڈال دیں اور محفوظ کیا گیا پانی شامل کرلیں- اچھی طرح گرم کریں اور سرونگ باؤل میں نکال کر کریم اور سویا کے پتوں سے سجا کر سرو کریں-
Reviews & Discussions