Usli Recipe Recipe in Urdu

Usli Recipe Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Usli Recipe Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Usli Recipe Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4301

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista Khan from
اسلی (INGREDIENTS)
  1. گوار پھلی ------ تین سو پچاس گرام
  2. مسور کی دال ------ ایک سو پچیس گرام
  3. ثابت لال مرچیں ------ چار عدد
  4. ہینگ ----- چٹکی بھر
  5. تیل ------ چار کھانے کے چمچ
  6. رائی -------- ایک چائے کا چمچ
  7. لیموں کا رس ----- حسب پسند
  8. نمک ------ حسب ذائقہ
METHOD
  • گوار پھلی کو دھو کر ایک انچ کے ٹکڑے کرلیں- گرم پانی میں تین منٹ ابالیں اور چھان کر الگ رکھ لیں- اسی پانی میں دال کو آدھے گھنٹے تک بھگو دیں پانی کو پہلے ٹھنڈا کرلیں٬ پھر دال کو بھگوئیں- دال کو اس پانی سے نتھار کر لال مرچوں اور ہینگ کے ساتھ موٹا گرائنڈ کرلیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے رائی ڈالیں کڑکڑانے لگے تو آنچ ہلکی کر کے دال پیسٹ ڈالیں- دو سے تین منٹ تک بھونیں- پانی جس میں دال بھگوئی تھی ایک سو پچیس ملی لیٹر ڈالیں٬ نمک شامل کریں فوراً پھلی ڈالیں مکس کر کے ہلکی آنچ پر پچیس منٹ پکائیں لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions