Two colour make and cheese Recipe in Urdu

Two colour make and cheese Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Two colour make and cheese Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Two colour make and cheese Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

885

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mehnaz from lhr
ٹوکلر میک اینڈ چیز (INGREDIENTS)
  1. ایلبو میکرونی .......... 1کپ
  2. مکھن .........3کھانے کے چمچے
  3. میدہ .........1/3کپ
  4. دودھ ............3کپ
  5. چیڈ ر چیز ( ریشہ کی ہوئی) ....... 1/2کپ
  6. پروسسیڈ چیز ( ریشہ کی ہوئی)............. 1/3کپ
  7. نمک ...........حسب ذائقہ
  8. کالی مرچ ..............حب ذائقہ
  9. پسی جائفل ..............1چٹکی
  10. پالک کی پیوری............ 1/2کپ
  11. گاجر پیوری ........... 1/2کپ
METHOD
  • ایک پین میں 3کھانے کے چمچے مکھن پگھلائیںپھر 1/3کپ میدہ بھونیںکہ کچا پن ختم ہوجائے ۔ اس دوران چمچہ مسلسل چلاتے رہیں ۔ اب چولہے سے ہٹاکر آہستہ آہستہ 3کپ دودھ شامل کریں اور وہسک مسلسل چلائیں ۔ جب آمیزے میں اُبال آجائے تو انچ ہلکی کریں اور مسلسل چمچہ چلائیَ یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہوجائے ۔ اب اس میں 1/2کپ ریشہ کی ہوئی چیڈر چیز اور 1/3کپ ریشہ کی ہوئی پروسسیڈ چیز شامل کریں اور چمچہ چلاتے رہیں ۔ پھر حسب ذائقہ نمک ، حسب ذائقہ کالی مرچ اور ۱یک چٹکی پسی جائفل شامل کریں ۔ تیار سوس کو 2پین میں نکالیں ۔ ایک پین میں 1/2کپ مکھن میں پکی ہوئی پالک کی پیوری اچھی ملائیں۔ دوسرے پین میں گاجر کی پیوری ملائیں۔1کپ میکرونی کھولتے پانی میں 8سے 9منٹ پکائیں اور پانی چھان کر دونوں پین میں برابر برابر پاستا شامل کردیں ۔ نمک مرچ چکھنے کے بعد ایک ہی ڈش میں دونوں پاستاسرو کریں۔
Reviews & Discussions