Tuna Casserole Recipe in Urdu

Tuna Casserole Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tuna Casserole Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tuna Casserole Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2605

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
ٹیونا کیسرول (INGREDIENTS)
  1. ٹیونا مچھلی ----- دو سو گرام
  2. پنیر ----- دو سو گرام
  3. چیڈر پنیر ----- -دو سو گرام
  4. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  5. لہسن (باریک کٹا ہوا) ----- دو جوے
  6. ٹماٹر (باریک کٹے اور ابلے ہوئے) ----- تین عدد
  7. پسے ہوئے ٹماٹر ----- دو کھانے کے چمچ
  8. کالے زیتون (باریک کٹے ہوئے) ----- دس عدد
  9. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- تین عدد
  10. شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  11. پسی ہوئی کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
  12. پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  13. انڈہ ----- ایک عدد
  14. نمک ---- حسب ذائقہ
  15. تیل ----- دو کھانے کے چمج
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز کو نرم کرلیں- اس میں ٹماٹر٬ زیتون٬ پسے ہوئے ٹماٹر٬ ہری مرچیں اور شملہ مرچ ملا کر دو منٹ تک پکائیں- پھر زیرہ٬ کالی مرچ اور نمک شامل کریں اور ڈھکن ڈھانک کر پانچ منٹ تک پکائیں٬ پھر اس میں مچھلی شامل کر کے چولہا بند کردیں- پنیر کو چورہ کر کے اس میں انڈہ ملا لیں- پائریکس کی ڈش میں آدھی مچھلی والے آمیزے٬ آدھا پنیر٬ اور آدھے چیڈر پنیر کی تہہ لگا کر اس عمل کو دہرا لیں- ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 190 ڈگری پر بیس منٹ تک پکا کر نکال لیں-
Reviews & Discussions