Till Bhindi Recipe in Urdu

Till Bhindi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Till Bhindi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Till Bhindi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5303

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
تِل بھنڈی (INGREDIENTS)
  1. تازہ بھنڈی ------ ایک کلو
  2. پیاز ----- تین عدد (کٹی ہوئی)
  3. ٹماٹر ----- تین عدد (کٹے ہوئے)
  4. ہلدی پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  5. سرخ مرچ پاؤڈر ------ دو کھانے کے چمچ
  6. ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. تل ------ ایک کھانے کا چمچ
  8. تیل ----- دو کپ
  9. دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. تیل ----- ڈیپ فرائی کے لیے
METHOD
  • بھنڈیوں کو دھو کر مناسب سائز میں کاٹ لیں- ایک پین میں تیل ڈال کر بھنڈیوں کو اتنا فرائی کریں کہ وہ تقریباً پک جائیں- پھر اتار کر رکھ لیں- اب ایک برتن میں تیل گرم کریں اور تِل شامل کریں- پھر ہلدی٬ پیاز اور ٹماٹر شامل کریں- دو تین منٹ تک فرائی کریں پھر نمک اور مرچ ڈالیں- اب اس میں بھنڈیاں شامل کر کے احتیاط سے چمچ ہلائیں اور چند منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ بھنڈیاں اچھی طرح گل جائیں- پلیٹ میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک کر پیش کریں-
Reviews & Discussions