Thai Spicy Pita Omlate Recipe in Urdu

Thai Spicy Pita Omlate Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Spicy Pita Omlate Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Spicy Pita Omlate Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

4012

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ayyan Ali from
تھائی اسپائسی پیٹا آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے ۔۔ دو عدد
  2. سفید مرچ ۔۔ آدھا کھانے کا چمچہ
  3. ہری مرچ ۔۔ دو عدد(باریک کاٹ کر)
  4. دودھ ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  5. ٹماٹر(بیچ نکال کر) ایک کھانے کا چمچ
  6. ہرا دھنیا (باریک کاٹ کر) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. پیٹا بریڈ ۔۔ دو عدد
  8. تیل ۔۔ تلنے کے لئے
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  10. پیاز ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ(باریک کاٹ کر)
  11. گارلک ڈپ:
  12. سرکہ والا کھیرہ ۔۔ ایک عدد(باریک کاٹ کر)
  13. مایونیز ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  14. ہرا دھنیا، پودینہ (بارک کاٹ کر) ایک کھانے کا چمچہ
  15. بیسن(باریک پسا ہوا)آدھا کھانے کا چمچہ
  16. پیاز کا جوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  17. دہی ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • انڈے، نمک، سفید مرچ، دودھ، ٹماٹر، ہرا دھنیا، پیاز ملالیں۔ تیل گرم کریں اس کو آملیٹ کی طرح تل لیں۔ اب پیٹا کو بیچ سے کاٹ لیں۔ اس کو پوکیٹ کی طرح بنا کر اب اس میں آملیٹ ڈالیں اور گارلک ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔
  • گارلک ڈپ کے لئے: سرکہ والا کھیرہ، مایونیز، ہرا دھنیا، بیسن، پیاز کا جوس، دہی کو ملا لیں، گارلک ڈپ تیار ہے۔
Reviews & Discussions