Tbomi Gorang Recipe in Urdu

Tbomi Gorang Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tbomi Gorang Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tbomi Gorang Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4028

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Roma from karachi
طبومی گورنگ (INGREDIENTS)
  1. نوڈلز 500گرام
  2. مرغی کا گوشت(بغیر ہڈی کا) کلو
  3. انڈے(پھینٹ لیں) دو عدد
  4. تیل چھ کھانے کے چمچے
  5. مکھن دو کھانے کے چمچے
  6. لہسن کے جوے(کوٹ لیں) دو عدد
  7. جھینگے(پکے ہوئے) 115گرام
  8. پالک 115گرام
  9. سیلری دو ڈنٹھل (باریک چوپ کر لیں)
  10. ہری پیاز(چوپ کر لیں) چار عدد
  11. مرغی کی یخنی کھانے کے چمچے
  12. پیاز(باریک سلائس کر لیں) ایک عدد
  13. تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  14. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • نوڈلز کو ابال کر ایک طرف رکھ دیں۔ مرغی کے گوشت کے باریک اسٹرپس کاٹ لیں۔ انڈوں میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر لیں۔ ایک فرائنگ پین میں مکھن پگھلا لیں اور اس میں انڈے ڈالیں اور تلتے وقت اتنا چمچہ چلائیں کہ انڈے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں اس کے بعد نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔ اب کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں لہسن اور مرغی کا گوشت ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔ اس کے بعد اس میں جھینگے اور پالک کے پتے بغیر کاٹے ڈال دیں۔ ساتھ سیلری اور ہری پیاز بھی شامل کر لیں۔ اس کے بعد اس میں نوڈلز شامل کر کے ٹوژ کر لیں۔ اب اس میں یخنی، سویا سوس ڈال کر مکس کر یں۔ ایک علیحدہ کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر تل لیں۔ نکال کر چھان لیں اور نوڈلز پر ڈال کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I followed this tbomi gorang recipe step by step, but still I end up screwing it up. I can’t recognize my mistake. Can you guys please list down another clear explanation of this tbomi gorang recipe so I can prepare it easily?

  • Afgan, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016