Sweet and Sour Chickpea Chaat

Sweet and Sour Chickpea Chaat is regarded among the popular dishes. Read the complete Sweet and Sour Chickpea Chaat with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sweet and Sour Chickpea Chaat from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:00 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1181

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

tehreem from khi
کھٹی میٹھی چنا چاٹ (INGREDIENTS)
  1. (چنے دو سو پچاس گرام (رات بھر پانی میں بھیگے ہوئے
  2. (آلو ایک کپ (ابلے، چھلے اور کٹے ہوئے
  3. (ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  4. (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  5. (پاپڑی آدھا کپ (توڑ کے رکھی ہوئی
  6. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  7. (دہی ایک کپ (پھینٹی ہوئی
  8. نمک آدھا کپ
  9. :چٹنی کے لئے
  10. املی کا رس ایک کپ
  11. کھجور آٹھ عدد
  12. گڑ دو کھانے کے چمچ
  13. چینی ایک کھانے کا چمچ
  14. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  15. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  16. نمک آدھا چائے کا چمچ
  17. (لال مرچ چھ عدد (ثابت
  18. کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • چٹنی کے لئے: ایک پین میں املی کا رس، کھجور، گڑ، چینی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، چاٹ مصالحہ، ثابت لال مرچ اور کالا نمک ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔
  • پھر ٹھنڈا کرکے بلینڈ کرلیں۔
  • چاٹ کےلئے: ایک ڈش میں ابلے ہوئے چنے، آلو، تین چوتھائی کپ چٹنی اور پھر پھینٹا ہوا دہی اوپر ڈال دیں۔
  • پھر باقی چٹنی ڈال کر اوپر پاپڑی، پیاز، دھنیا اور چاٹ مصالحہ ڈال دیں۔
  • کھٹی میٹھی چنا چاٹ تیار ہے ٹھنڈی یا گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions