Suis Vigitable Table Stew Recipe in Urdu

Suis Vigitable Table Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Suis Vigitable Table Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Suis Vigitable Table Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5997

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Quetta
سوئس ویجی ٹیبل اسٹو (INGREDIENTS)
  1. گاجر ایک عدد(چوکور کاٹ لیں)
  2. ایواسن فلاور کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچے
  3. بے بی کارن دو عدد
  4. شملہ مرچ(چوکور کاٹ لیں) ایک عدد
  5. بند گوبھی 100گرام(چوکور کاٹ لیں)
  6. سیم کی پھلی 50گرام(سلائس کاٹ لیں)
  7. مشروم 3-5عدد(سلائس کاٹ لیں )
  8. آلو دو عدد(چوکور کاٹ لیں)
  9. مٹر (چھلے ہوئے)کپ
  10. لہسن کا جوا ایک عدد(چوپ کر لیں)
  11. پیاز ایک عدد(چوپ کر لیں)
  12. تیز پات دو عدد
  13. سیاہ مرچیں 5-6عدد
  14. سبزیوں کی یخنی 4-5کپ
  15. سرکہ کپ
  16. تلسی کے پتے 8-10عدد
  17. ٹماٹو پری کپ
  18. نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک سوس پین میں ایواسن فلاور کوکنگ آئل گرم کرکے اسمیں لہسن، پیاز، تیز پات اور سیاہ مرچیں ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اس کے بعد گاجر ، آلو پھلیاں، سبزیوں کی یخنی اور ٹماٹو پری ڈال کر 10منٹ تک پکائیں۔ اب سوس پین میں بند گوبھی، سرکہ، تلسی کے پتے، شملہمرچ، مٹر، مشروم اور بے بی کارن ڈال کر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے 3-5منٹ تک مزید پکانے کے بعد سرونگ ڈشمیں نکال کر بریڈ کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions