Spicy Fish Sticks Recipe in Urdu

Spicy Fish Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Fish Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Fish Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:35

comments Comments

1

reviews Views

7000

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
اسپائسی فش اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے فلے ۔۔ 500 گرام
  2. انڈے کی سفیدی ۔۔ دو عدد
  3. پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. اجوائن ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. میتھی دانہ(پیس لیں) ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. لیوں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  11. زردے کا رنگ ۔۔ ایک چٹکی
  12. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  13. تیل ۔۔ تلنے کے لئے
  14. سلاد، پتے، لیموں، ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں تیل اور مچھلی کے علاوہ تمام اجزاء اچھی طرح سے ملالیں۔ مچھلی کے فلے کو پٹیوں کی صورت میں کاٹ کر پیالے میں شام کریں اور آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل کریں، مچھلی کی پٹیاں ایک ایک کر کے اس میں شامل کریں اور سنہری تل کر چازب کاغذ پر نکالیں۔ مزیدار فش اسٹکس سلاد پتے لیموں اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

This is the best place for the Sea food lovers and I hope that people are getting many recipes from there because sea food is best for winters

  • Anam, Karachi
  • Wed 19 Oct, 2016