Spanish Omelette Recipe

Spanish Omelette Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Spanish Omelette Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spanish Omelette Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

3

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4156

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tazeen from Karachi
سپینش آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. دھا کپ زیتون کا تیل
  2. ایک عدد آلو سلائس کٹنگ
  3. ایک عدد پیاز سلائس کٹنگ
  4. چھ عدد انڈے
  5. آدھی سبز شملہ مرچ جولین کٹنگ
  6. دو عدد ٹماٹرجولین کٹنگ
  7. نمک حسبِ ذائقہ
  8. ایک چا ئے کاچمچ سفید مرچ پاؤڈر
METHOD
  • ایک پین میں زیتون کا تیل لیں اور اس میں آلو اور پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔ ۔اب انڈے لیں اور اس میں تیار کیے ہوئے آلو اور پیاز ڈ ال ،سبز شملہ مرچ،ٹماٹر ،نمک اورسفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔ آپکا مزیدار سپینش آملیٹ تیار ہے ۔ پکا نے کا وقت: پچیس منٹ افراد : ایک
Reviews & Discussions