Singhare ka Halwa Recipe in Urdu

Singhare ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Singhare ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Singhare ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

1410

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nusrat from khi
سنگھاڑے کے آٹے کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. گھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین سے چار کھانے کے چمچ
  2. سنگھاڑے کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ
  3. گرم پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ
  4. چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہائی سے آدھ کپ
  5. الائچی پاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1/8چائے کا چمچ
  6. بام اور کاجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • درمیانی آنچ پر گھی کو گرم کریں جب گھی گرم ہو جائے تو اس میں سنگھاڑے کا آٹا ڈال دیں ۔ آٹے کو بھُونے یہاں تک کہ ہلکا براﺅن ہو جائے اور خوشبو بھی آنے لگ جائے ( تقریباً چھ سے سات منٹ لگتے ہیں)۔ اب گرم کئے ہوئے پانی کو مکسچر میں شامل کرلیں جو آٹے اور گھی کا بھونا ہوا ہے ۔ جب پانی جذ ب ہوجائے تو اس میں چینی شامل کرلیں اور اچھی طرح سے ہلائیں ۔ جب چینی گھل جائے تو حلوہ چمکدار شکل کا ہو جائے گا ۔ حلوے کو ہلاتے رہیں جب تک کہ گھی حلوہ کو چھوڑ نہ دے اور پھر چولہا بند کردیں ۔ آخر میں بادام اور کاجو سے سجاوٹ کریں اور مزے دار سنگھاڑے کا حلوہ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions