Shami Kabab Recipe

Shami Kabab Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Shami Kabab Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shami Kabab Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

656

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saima from Faisalabad
شامی کباب کی ترکیب (INGREDIENTS)
  1. چکن بونلیس 500گرام
  2. ۔ نمک حسبِ ذائقہ
  3. ۔ چنے کی دال 150گرام
  4. ۔ ثابت سبز مرچ چار عدد
  5. ۔ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. ۔ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. ۔ ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  8. ۔ ثابت لال مرچ چار عدد
  9. ۔ ثابت گرم مصالحہ 5گرام
  10. ۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  11. ۔ ادرک چوپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  12. ۔ ثابت لہسن تین عدد
  13. ۔ ہلدی ایک چائے کا چمچ
  14. ۔ پیاز چوپ کی ہوئی آدھا پیاز
  15. ۔ سبز دھنیاچوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ
  16. ۔ سبز مرچ چوپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  17. ۔ انڈا دو عدد
  18. ۔ کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
  19. ۔ پانی حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک پین میں پانی لیں اور اس میں چکن بونلیس ،نمک،چنے کی دال ،سبز مرچ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،ثابت زیرہ ،ثابت لال مرچ ،ثابت گرم مصا لحہ ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،ادرک چوپ کی ہوئی ،ثابت لہسن اور ہلدی ڈال کر گلنے تک پکائیں اوراسکی بُھو نائی کر کے اسے باریک پیس لیں ۔ ۔ اب اس میں پیاز چوپ کی ہوئی ،سبز دھنیاچوپ کیا ہوا، سبز مرچ اورانڈا ڈ ال کر کباب بنا لیں ۔ ۔ اب تیار کیے ہوئے کباب کو انڈے میں ڈیپ کر کے کھانے کے تیل میں شیلو فرائی کر لیں ۔ پکانے کا وقت : ایک گھنٹہ افراد : دو عدد
Reviews & Discussions