Seblona Recipe in Urdu

Seblona Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seblona Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seblona Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

4428

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mahreen from
سیبلونا (INGREDIENTS)
  1. سیب ----- ایک کلو
  2. چینی ----- آدھا کلو (حسب ضرورت)
  3. کریم کے لیے
  4. زردی ----- آٹھ انڈوں کی
  5. دودھ ---- دو پیالی
  6. چینی ----- ڈیڑھ چھٹانک
  7. آدھے سنگترے کا لسا ہوا چھلکا
METHOD
  • ایک پتیلی میں چینی٬ ڈیڑھ پیالی پانی ملا کر چولہے پر چڑھا دیں تاکہ آمیزہ کا رنگ پیلا ہوجائے اور ہلکا سا جوش آئے- تو اس میں سیب چھیل کر ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور ساتھ میں ڈبل روٹی کا چورا بھی شامل کردیں- بالکل دھیمی آنچ پر سیب کو ڈیڑھ گھنٹے تک پکائیں تاکہ آمیزہ سا بن جائے- جب آمیزہ ابلنے لگے تو چمچ چلاتی رہیں تاکہ آمیزہ لگے نہیں- ایک ڈش کو مکھن سے چکنا کریں اور آمیزے کو ڈش میں انڈیل دیں اوپر سے کترے ہوئے بادام چھڑکیں اور فریج میں رکھیں تاکہ مکمل جم جائے-
Reviews & Discussions