Seafood Burger Recipe in Urdu

Seafood Burger Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seafood Burger Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seafood Burger Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3738

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
سی فوڈ برگر (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے قتلے ----- آدھا کلو
  2. جھینگے ----- سو گرام
  3. چنے کی دال ---- ایک پیالی
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. ادرک ---- ایک انچ کا ٹکڑا
  6. لہسن ----- چار سے چھ جوے
  7. پیاز ---- ایک عدد درمیانی
  8. ثابت لال مرچیں ------ چار سے چھ عدد
  9. ثابت دھنیا ------ ایک کھانے کا چمچ
  10. سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  11. پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
  12. لیموں کا رس ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
  13. ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد
  14. پودینہ ---- آدھی گٹھی
  15. انڈے ----- دو عدد
  16. ڈبل روٹی کا چورا ---- حسب ضرورت
  17. سادے بن ---- چھ سے آٹھ عدد
  18. آئل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • مچھلی اور جھینگوں کو صاف دھو کر خشک کرلیں اور ان کو نمک٬ پسی ہوئی لال مرچ اور لیموں کے رس کے ساتھ میرینیٹ کر کے رکھ لیں- دال کو دھو کر آدھے گھنٹے کے لیے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر وہ پانی نکال کر اسے دو پیالی پانی ڈال کر ابلنے رکھ دیں- جب ابال آجائے تو اس میں ادرک لہسن٬ ثابت لال مرچیں٬ دھنیا٬ زیرہ اور پیاز ڈال دیں- ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ دال اچھی طرح گل جائے- چولہے سے اتار کر ٹھنڈی کرنے رکھ دیں٬ فرائینگ پین میں ایک سے دو کھانے کے چمچ آئل ڈال کر مچھلی اور جھینگوں کو تیز آنچ پر فرائی کر کے نکال لیں- دال کو چوپر میں پیس لیں اور مچھلی کو کانٹے سے کچل کر اس میں ملا لیں٬ ساتھ ہی باریک کٹی ہوئی پودینہ٬ ہری مرچیں اور انڈا شامل کردیں- اچھی طرح ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں٬ پھر ان کے کباب بنا لیں- فرائنگ پین میں آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور کبابوں کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کا چورہ لگا کر سنہرا فرائی کرلیں-
Reviews & Discussions