Resha Kabab Recipe in Urdu

Resha Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Resha Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Resha Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7011

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza Khan from
ریشہ کباب (INGREDIENTS)
  1. گوشت ۔۔ ایک پاؤ(چھوٹی بوٹیاں)
  2. آلو ۔۔۔ تین پاؤ (ابلے ہوئے آلو میش کر کے)
  3. املی کا پانی آدھا کپ
  4. کٹی لال مرچ ۔۔ ڈھائی چائے کا چمچہ
  5. ہری مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  6. ہرا دھنیا ۔۔ ایک گڈی
  7. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  8. لسن ادرک ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  10. انڈے ۔۔ دو عدد
  11. کالی ۔۔ دو چٹکی
  12. بریڈ کرمز ۔۔ ایک کپ
METHOD
  • گوشت میں لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، نمک، لہسن ادرک اور کالی مرچ ڈال کر گوشت گلنے تک ابالیں۔ گوشت گل جانے میں اس میں املی کا پانی شامل کر کے اچھی طرح بھون کر خشک کرلیں۔ گوشت کا ریشہ کر کے میش کیے ہوئے آلو میں مکس کرلیں۔ انڈے میں کارن فلور، نمک، اور کالی مرچ ڈال کر بیٹ کرلیں۔ اب آلو کے کباب بنا کر انڈے میں ڈپ کر کے مکس کوٹ کریں۔ پھر ڈپ فرائی کرلیں۔
Reviews & Discussions